کیا حلاج کو ایک عالم قرار دیا جا سکتا ہے؟
میں سمجھتا ہوں کہ یہ بات اپنی نوعیت میں کم و بیش ایسی ہی ہے جیسا سعدیہ بی بی نے ہیملٹ کے جنون کو یقین جیسی عظیم قوت پر قیاس کر لیا ہے۔
عرفان رسالت مآبﷺ سے بڑھ کر کسے حاصل ہو سکتا ہے؟ دیگر انبیائے کرام علیہم السلام سے کون سبقت لے جا سکتا ہے؟ انھوں نے کبھی...