آپ کے تجویز کردہ اکثر تراجم تو براہِ راست لغت بینی کا شاخسانہ معلوم ہوتے ہیں۔ لیکن فلسفیانہ اصطلاحات میں یہ الفاظ ایک بالکل مختلف رنگ میں ظاہر ہوتے ہیں۔
میں نے آپ کے نشان زدہ الفاظ کو اپنی فلسفہ دانی کے مطابق سمجھنے کی کوشش کی ہے۔ میرا فلسفے کا مطالعہ جو کچھ رہا ہے انگریزی میں رہا ہے۔ محدود...