نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    دنیا میں مل گئے ہو تو جنت میں جائیں کیا؟

    فرمائیں تم سے عشق تو نیکی کمائیں کیا؟ دنیا میں مل گئے ہو تو جنت میں جائیں کیا؟ ہو جب زمانہ حسن کا، ایمان سے کہو عاشق مزاج لوگ زمانے سے پائیں کیا؟ فرقت کے روز و شب کی کہانی نہ چھیڑیے یہ لازوال دکھ ہے، سنیں کیا؟ سنائیں کیا؟ اچھی ہوئی بری ہوئی، ہونی تو ہو گئی اب کیا کریں؟ خدا کو کٹہرے میں لائیں...
  2. راحیل فاروق

    کارِ جہاں دراز ہے، اب مرا انتظار کر!

    کارِ جہاں دراز ہے، اب مرا انتظار کر!
  3. راحیل فاروق

    مبارکباد زیک بھائی ہوئے اکیس ہزاری

    مبارک باد، بھائی۔ الف عین صاحب کے ایک انٹرویو سے اندازہ ہوا کہ آپ کا نام آن لائن اردو کی تاریخ کا حصہ بن چکا ہے۔ یہ بڑی عزت کی بات ہے۔ مالک دونوں جہان میں کامیاب کرے۔ آمین۔ ایک دفعہ پھر مبارک باد!
  4. راحیل فاروق

    تگڑا ہو جا (حسن ابدال پہاڑی کی سیر)

    اللہ دونوں جہانوں کی فلاح سے سرفراز فرمائے۔ آمین۔ اپنی تصویریں نہیں لگائیں آپ نے؟ کیا آپ بکریوں اور مرغیوں سے بھی کم حسین ہیں؟ :unsure:
  5. راحیل فاروق

    کون ؟

    بجا۔ چشتیاں شاید زیادہ پاس پڑتا ہو پر ہم کبھی پاس نہیں پھٹکے!
  6. راحیل فاروق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ڈیوٹی تو ابھی تک لگی ہوئی ہے؟
  7. راحیل فاروق

    کیا کہنے!

    کیا کہنے!
  8. راحیل فاروق

    ہمیں تو دوسرا مصرع خاص طور پر پسند ہے۔ اس کا منطقی نتیجہ ویسے فرار ہی نکلتا ہے!

    ہمیں تو دوسرا مصرع خاص طور پر پسند ہے۔ اس کا منطقی نتیجہ ویسے فرار ہی نکلتا ہے!
  9. راحیل فاروق

    بُلھا پی شراب تے کھا کباب، بال ہڈاں دی اگ / چوری کر تےبھن گھر رب دا، اُس ٹھگاں دے ٹھگ نوں ٹھگ

    بُلھا پی شراب تے کھا کباب، بال ہڈاں دی اگ / چوری کر تےبھن گھر رب دا، اُس ٹھگاں دے ٹھگ نوں ٹھگ
  10. راحیل فاروق

    اینجل

    میرا کو اس بندے سے شادی کرنی چاہیے۔ ایوں ادھر ادھر لائنیں مارتی پھرتی ہے۔ پرفیکٹ میچ ہوں گے دونوں!
  11. راحیل فاروق

    سالگرہ مبارک، خالد بھائی!

    سالگرہ مبارک، خالد بھائی!
  12. راحیل فاروق

    مبینہ طور پر یہ شعر ہمارے شہر کی کسی عورت کا ہے جو دیوانی ہو گئی تھی۔ خدا جانے اب زندہ بھی ہے یا...

    مبینہ طور پر یہ شعر ہمارے شہر کی کسی عورت کا ہے جو دیوانی ہو گئی تھی۔ خدا جانے اب زندہ بھی ہے یا نہیں۔
  13. راحیل فاروق

    پاگل اور جنونی ہوتے جاتے ہیں / خونی رشتے خونی ہوتے جاتے ہیں

    پاگل اور جنونی ہوتے جاتے ہیں / خونی رشتے خونی ہوتے جاتے ہیں
  14. راحیل فاروق

    شاہیں بچے

    اقبالؔ کی عین بدنصیبی ہے یہ! :) مفاعیلن مفاعیلن فعولن بچہ فارسی کا لفظ ہے اور اسے تشدید کے ساتھ اور بغیر دونوں طرح استعمال کیا جاتا ہے۔ اردو کے معروف تلفظ میں البتہ تشدید کے ساتھ ہی ہے جس کی وجہ سے آپ کو دھوکا لگا۔ بعض اکابر کی اس قسم کی آرا بھی میری نظر سے گزری ہیں جن میں تشدید کو صریح عربی...
  15. راحیل فاروق

    ارے، آپ ن تو واقعی لگا دیا۔ اور رکھ کے لگایا ہے! داد قبول فرمائیے۔

    ارے، آپ ن تو واقعی لگا دیا۔ اور رکھ کے لگایا ہے! داد قبول فرمائیے۔
  16. راحیل فاروق

    آپ اور دشمنی، ہائے مر جاؤں میں! یہ تبصرہ نہیں، مصرع ہے۔ دوسرا آپ لگائیے۔

    آپ اور دشمنی، ہائے مر جاؤں میں! یہ تبصرہ نہیں، مصرع ہے۔ دوسرا آپ لگائیے۔
  17. راحیل فاروق

    تقطیع میں 'ی' اور 'ے' کا اسقاط

    وارث بھائی، میں تو فقط یہی عرض کر سکتا ہوں کہ اعتبار تلفظ اور لہجے کا ہے۔ باقی تمام معاملات ثانوی ہیں۔ زبان کی اصل گفتگو ہے۔ تحریر اور مطالعہ بعد کی چیزیں ہیں۔ اس اصول کا انطباق آپ کے دیے گئے مصرعے پر بھی کیا جا سکتا ہے۔ جب ہم یہ مصرع زبان سے ادا کرتے ہیں تو 'درد' کی دالِ ساکن اگلے لفظ سے مل کر...
  18. راحیل فاروق

    اقبال خدائی اور بندگی - قطعہ

    خدائی اہتمامِ خشک و تر ہے خداوندا! خدائی دردِ سر ہے ولیکن بندگی، استغفراللہ۔۔۔ یہ دردِ سر نہیں دردِ جگر ہے (اقبالؔؒ)
  19. راحیل فاروق

    دنیا پھر بھی نہیں سیکھتی۔

    دنیا پھر بھی نہیں سیکھتی۔
  20. راحیل فاروق

    سب کا حال تو اخبار سے معلوم ہو گا۔ میں البتہ بالکل ٹھیک ہوں۔

    سب کا حال تو اخبار سے معلوم ہو گا۔ میں البتہ بالکل ٹھیک ہوں۔
Top