نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    مولائے رومؒ نے اپنی مثنوی میں ایک بڑی معنیٰ خیز حکایت بیان کی ہے۔ کہتے ہیں کہ ایک دہقان کہیں جا رہا تھا کہ راستے میں شام پڑ گئی۔ ویرانہ تھا۔ اس نے اپنے بیل کو باندھا اور خود ایک نسبتاً محفوظ جگہ پر مچان بنا کر سو گیا۔ رات کو کسی وقت اس کی آنکھ کھلی تو اسے خیال آیا کہ علاقہ محفوظ نہیں۔ کہیں کوئی...
  2. راحیل فاروق

    یہ سوال روحانی بابا سے ذاتی مکالمے میں کرنے کا ہے۔ ؛)

    یہ سوال روحانی بابا سے ذاتی مکالمے میں کرنے کا ہے۔ ؛)
  3. راحیل فاروق

    یہ گانا میں نے شاید سال بھر تقریباً روزانہ سنا ہو گا۔

    یہ گانا میں نے شاید سال بھر تقریباً روزانہ سنا ہو گا۔
  4. راحیل فاروق

    ہجر کی شب اور اتنی کالی؟؟؟ خود کو سمجھتی کیا ہے سالی؟

    ہجر کی شب اور اتنی کالی؟؟؟ خود کو سمجھتی کیا ہے سالی؟
  5. راحیل فاروق

    آمین۔ ایسی ویسی کوئی بات نہیں، آپی۔ بس یہ مصرع اتنا عمدہ ہے کہ دو چار دفعہ خلوصِ نیت سے پڑھیں...

    آمین۔ ایسی ویسی کوئی بات نہیں، آپی۔ بس یہ مصرع اتنا عمدہ ہے کہ دو چار دفعہ خلوصِ نیت سے پڑھیں تو بیزاری طاری ہو ہی جاتی ہے۔
  6. راحیل فاروق

    "ہر ایک دن اجل ہے ہر اِک گام زندگی"

    دردمندی اور احساس تب تک دولت ہیں جب تک وہ انسان کو اپاہج نہ کر دیں۔ آپ کا دل حساس ہے اور نظر تیز۔ مجھے ڈر ہے کہ زندگی کے تلخابوں کو پی پی کر آپ کا اپنا لہجہ تلخ نہ ہو جائے۔ نطشے کا ایک فرمان لکھ کر کہیں لٹکا لیں:
  7. راحیل فاروق

    بیزاری۔

    بیزاری۔
  8. راحیل فاروق

    میرا خیال ہے کہ میرا والا ورژن ان میں سب سے کمزور ہے۔ دونوں شعروں میں اکثر کی تکرار بری معلوم...

    میرا خیال ہے کہ میرا والا ورژن ان میں سب سے کمزور ہے۔ دونوں شعروں میں اکثر کی تکرار بری معلوم ہوتی ہے۔ بہرحال، اصلاح کے لیے شکریہ راحیل شریف۔ میرا مطلب ہے تابش بھائی۔
  9. راحیل فاروق

    ہماری تو سب ڈاکٹروں کے متعلق یہی رائے ہے۔

    ہماری تو سب ڈاکٹروں کے متعلق یہی رائے ہے۔
  10. راحیل فاروق

    بلاتے ہیں اکثر مجھے انجمن میں مگر میں نہیں ہوں وہاں جانے والا کہ اکثر بلایا، بلا کر بٹھایا بٹھا...

    بلاتے ہیں اکثر مجھے انجمن میں مگر میں نہیں ہوں وہاں جانے والا کہ اکثر بلایا، بلا کر بٹھایا بٹھا کر اٹھایا، اٹھا کر نکالا
  11. راحیل فاروق

    ہاہاہاہا۔ ہم ن پہلا شعر قدرے مختلف انداز میں سن رکھا ہے۔ یہ قطعہ کس کا ہے؟

    ہاہاہاہا۔ ہم ن پہلا شعر قدرے مختلف انداز میں سن رکھا ہے۔ یہ قطعہ کس کا ہے؟
  12. راحیل فاروق

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں، ہم بیزار بیٹھے ہیں!

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں، ہم بیزار بیٹھے ہیں!
  13. راحیل فاروق

    ہم نیند میں سوال کر سکتے ہیں اور آپ ہاں بھی نہیں کہہ سکتے؟

    ہم نیند میں سوال کر سکتے ہیں اور آپ ہاں بھی نہیں کہہ سکتے؟
  14. راحیل فاروق

    دنیا میں مل گئے ہو تو جنت میں جائیں کیا؟

    بڑے پیارے پیارے لوگوں سے داد مل رہی ہے۔ شکریہ کہنے سے گزارا ہوتا نظر نہیں آتا۔ چند چھوٹے خطرناک نکال بھی دیے ہیں۔ :) آپ کو اس غزل کے جتنے شعر یاد آئے، ادب دوست بھائی کے ساتھ سٹیل ٹاؤن جاتے ہوئے سنائے بھی تھے۔ لیکن غالباً آپ بھی میری طرح دوسروں کے شعر یاد نہیں رکھتے۔ اچھا ہے۔ اچھا ہے!
  15. راحیل فاروق

    بھائی، آپ کا شعر ہے؟

    بھائی، آپ کا شعر ہے؟
  16. راحیل فاروق

    آئی ڈونٹ مائنڈ!

    آئی ڈونٹ مائنڈ!
  17. راحیل فاروق

    تابش بھائی، لٹیروں کو فی الحال صرف گھر ہی بھیج دیا جائے تو معیشت کی پوبارہ پکی۔ ویسے سنا ہے کہ...

    تابش بھائی، لٹیروں کو فی الحال صرف گھر ہی بھیج دیا جائے تو معیشت کی پوبارہ پکی۔ ویسے سنا ہے کہ ایک بریگیڈئیر صاحب گرفتار بھی ہوئے ہیں۔
  18. راحیل فاروق

    خود بدلتے نہیں، قرآں کو بدل دیتے ہیں!

    خود بدلتے نہیں، قرآں کو بدل دیتے ہیں!
  19. راحیل فاروق

    ویسے زیک بھائی، قرآن غیرمسلموں کے بخشے جانے پر بھی پابندی عائد نہیں کرتا۔ :) اب تو میں ضرور مارا...

    ویسے زیک بھائی، قرآن غیرمسلموں کے بخشے جانے پر بھی پابندی عائد نہیں کرتا۔ :) اب تو میں ضرور مارا جاؤں گا!
  20. راحیل فاروق

    ابھی انٹرنیٹ کو کھوجا تو منہ کھلے کا کھلا رہ گیا۔ تمام سادات کو میری جانب سے دلی مبارک باد! :ڈی

    ابھی انٹرنیٹ کو کھوجا تو منہ کھلے کا کھلا رہ گیا۔ تمام سادات کو میری جانب سے دلی مبارک باد! :ڈی
Top