کیا قسمت پائی ہے میں نے۔ یقین نہیں آتا۔ جو خاتون خود اتنا شاندار لکھتی ہیں ان سے مجھ کمترین کو تعریف نصیب ہوتی ہے۔ زہے نصیب!
جیت لیا آپ کے اسلوب نے، جاسمن آپا۔ اللہ کرے زورِ قلم زیادہ والی دعا ان کے لیے بچا رکھی ہے جن کے قلم میں ابھی کچھ کمزوری ہے۔ آپ کو تو اللہ نے وہ رنگِ نگارش ادا فرمایا ہے جس...