نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    ہم روایت شکن، روایت ساز!

    ہم روایت شکن، روایت ساز!
  2. راحیل فاروق

    ہم روایت شکن، روایت ساز

    ہونے والی ہے بزمِ نو آغاز بج اٹھے ہیں سبھی سنے ہوئے ساز عشق اکیسویں صدی میں ہے وہی راہیں، وہی نشیب و فراز اس نے پھر سنگِ آستاں بدلا ہم نے رکھ دی وہی جبینِ نیاز دور تھا ہر کسی سے ہر کوئی دی کسی نے قریب سے آواز بندہ پرور کو یہ نہ تھا معلوم بندے مانگیں گے بندگی کا جواز عشق کرتے ہیں لوگ بھی...
  3. راحیل فاروق

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    ہم پر دست درازی کی حد تک تو الزام ہو سکتا ہے۔ اغوا کا بہتان سراسر زیادتی ہے۔ ساقی سے پوچھ، رندِ زخود رفتہ کو نہ چھیڑ وہ جانتا ہے بزم میں ہنگامہ کیوں ہوا ! لطف تو یہ ہے کہ مغویوں کو اعتراض بھی نہیں! :laughing::laughing::laughing:
  4. راحیل فاروق

    اور یہ باری نبھانی بھی جناب کو چاہیے!

    اور یہ باری نبھانی بھی جناب کو چاہیے!
  5. راحیل فاروق

    بہت بہت شکریہ، غدیر بی بی۔ کیا سسی کے نام کا تعلق آنکھ لگنے اور کھولنے سے بھی ہے؟ یا حسنِ کلام...

    بہت بہت شکریہ، غدیر بی بی۔ کیا سسی کے نام کا تعلق آنکھ لگنے اور کھولنے سے بھی ہے؟ یا حسنِ کلام وغیرہ کی غرض سے یوں کہا گیا ہے؟
  6. راحیل فاروق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ کیا ہے؟ کیا مطلب ہے اس کا؟
  7. راحیل فاروق

    ترجمہ و سیاق و سباق برائے کندگانِ ناتراش چو ما؟

    ترجمہ و سیاق و سباق برائے کندگانِ ناتراش چو ما؟
  8. راحیل فاروق

    میری دنیا منتظر ہے آپ کی / اپنی دنیا چھوڑ کر آ جائیے!

    میری دنیا منتظر ہے آپ کی / اپنی دنیا چھوڑ کر آ جائیے!
  9. راحیل فاروق

    اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے!

    اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے!
  10. راحیل فاروق

    برائے اصلاح

    عباد اللہ ، قدرتِ کلام کی بہت داد۔ سنبھل والا شعر مجھے معناً پسند آیا۔ مگر وزن کا معاملہ تکدر پیدا کرتا ہے۔ اس بحر میں شعر کہنا ہر کس و ناکس کے بس کی بات نہیں۔ اور اتنے رواں شعر کہ سبحان اللہ!
  11. راحیل فاروق

    کیا کہنے!

    کیا کہنے!
  12. راحیل فاروق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    نہیں، صاحب۔ چہ نسبت خاک را با عالمِ پاک۔ مرشد پاک کی تو جوتیاں بھی ان سے پرانی ہیں۔ شاہ جی کو کون پہنچ سکتا ہے، اللہ سلامت رکھے۔ ویسے بھی اتنے عرصے سے سلامت ہی رکھا ہوا ہے۔ پھر بھی۔۔۔ دعا قبول ہو یا رب، کہ عمرِ خضر دراز!
  13. راحیل فاروق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    صالح ظافر بے چارے کے ساتھ کچھ زیادہ ہی ہو گئی ہے۔ پر کیا کریں اب کنٹرول نہیں ہو رہا۔ :laughing3::laughing3::laughing3:
  14. راحیل فاروق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ویسے تاجکستان میں اشتہار بازی کی ذمہ داری حسان خان بھائی کو دی جا سکتی ہے!
  15. راحیل فاروق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ چیز!!!! جی خوش کر دیا، وارث بھائی، خدا کی قسم۔ ای بے پہ اشتہار پہلے ہو چکا ہے۔ اب تاجکستان میں دے دے جلدی سے کوئی اللہ کا بندہ!
  16. راحیل فاروق

    آفاق کی منزل سے گیا کون سلامت؟

    آفاق کی منزل سے گیا کون سلامت؟
  17. راحیل فاروق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    جو ہن پاکستان میں برس رہا ہے اس کا تو یہ شمہ بھر بھی نہیں۔ صالح ظافر کو عبرت پکڑنے کے لیے پڑھنا چاہیے۔ پیراں نمی پرند، مریدان می پرانند!
  18. راحیل فاروق

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    قرۃ العین کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا!
  19. راحیل فاروق

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    برادرم، یہ بحث غالباً اردو میں اسی لیے نہیں اٹھائی گئی کہ شاید اردو کے موجودہ مزاج کے موافق نہیں۔ کیا اسم ہائے جمع کو بھی ہم لفظ شمار کریں گے؟ انگریزی میں فقط ایس کے اضافے سے عام طور پر واحد جمع میں بدل جاتا ہے۔ اردو میں اکثر معاملہ اتنا سادہ نہیں ہوتا۔ کسی لفظ کو اردو تسلیم کرنے کے لیے کیا...
  20. راحیل فاروق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    :eek: ایسے طعنے میں نے یا دیہات کی عمر رسیدہ و خدا نا رسیدہ خواتین کو مارتے دیکھا ہے یا پھر جدید لبرلز کو۔ یادداشت، نکتہ رسی، بلاغت اور جنگی حکمتِ عملی کا ایسا حسین امتزاج کہ اللہ ہی اللہ! مجھے حیرت ہوتی ہے کہ زیک بھائی اتنی باتیں یاد کیسے رکھ لیتے ہیں۔ عین موقع پر کھٹ سے الاہنا آتا ہے۔ اور وہ...
Top