الحمد للہ
اس بار قصابوں کی پارٹی اچھی مل گئی۔ 26 بیلوں کی قربانی اور تقسیم سے تقریباً فراغت ہو چکی ہے۔ گھر کی قربانی کا گوشت صبح 9 بجے گھر پہنچ گیا تھا۔
دنبہ کی کلیجی پکا کر کھائی گئی۔
میں 11 بجے تک گھر آ گیا تھا۔ پھر گھر میں ہڈی توڑنے، گوشت کی چھوٹی بوٹیاں کرنے سے لے کر تقسیم کے لیے پیکٹ بنانے...