بے خود ہوا ہوں خود بھی مئے لالہ فام سے
آیا تھا میکدے میں کسی اور کام سے
پہچان شکل سے ہے نہ طرزِ کلام سے
پہچانتے ہیں سب مجھے بس میرے نام سے
کچھ واسطہ نہیں ہمیں ان کے پیام سے
خوش کرنا چاہتے ہیں درود و سلام سے
خالی ہے دل خشیتِ ربِّ انام سے
کیا فائدہ ہے ایسے قعود و قیام سے
اس زندگی سے کون سی...
جن محفلین کی آج عید ہے، انھیں عید مبارک ہو۔ اور اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیوں کو قبول فرمائے۔ آمین
جن احباب کے جاننے والوں میں سے کوئی حج کی سعادت حاصل کرنے گیا ہے، ان کو حج مبارک اور اللہ تعالیٰ ان کا حج قبول فرمائے۔
:eid1::eid::blacksheep:
ہاہاہا
یعنی 22 سالہ جد وجہد کرپشن اور دھاندلی کے خلاف تھی
اور جنھوں نے پارٹی میں موجود کرپشن اور دھاندلی پر بات کی، انھیں پارٹی سے نکال کر "مشن" جاری رکھا گیا۔
بہت خوب۔