اور یہ اقدامات تو واضح طور پر نوے کی دہائی میں لے جانے والے نہیں ہیں؟
اعلان یہ کیا تھا کہ اپنے اور اپنی ٹیم سے احتساب کا آغاز کروں گا۔ ابھی تک عملی طور پر ایسا نظر نہیں آیا۔
لوگ ہمیں آؤٹ سورس کرتے ہیں۔ :P
ہم بھائی اجتماعی قربانی کے منتظمین میں ہوتے ہیں۔ اب میں نے صحت کے سبب وہاں مصروفیت کم کر دی ہے۔ دوپہر تک گھر آ جاتا ہوں۔ پھر گھر آئے گوشت کی صفائی اور حصے بنانے میں گھر والوں کا ہاتھ بٹاتا ہوں۔
ویسے یہ دونوں کافی مختلف ڈشز ہیں۔ اور ان کے لوازمات میں بھی فرق ہے۔ :)
چائنیز کا تو جب تک پورا پیکج نہ ہو، مزا نہیں آتا۔
چکن کارن سوپ، چکن فرائڈ رائس، چکن منچورین، وغیرہ وغیرہ۔ :)