نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    مترادف یا متضاد دونوں ہو سکتے ہیں۔ البتہ غیرمتعلق نہیں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: ہر بات ہے الٹی دنیا کی الٹے ہیں سب اس کے افسانے ٭ نظرؔ لکھنوی

    ہر بات ہے الٹی دنیا کی الٹے ہیں سب اس کے افسانے جب ہوش خرد کو آیا کچھ کہلائے گئے ہم دیوانے تاریک پسندی عام سہی پھر بھی ہے قرینہ محفل کا جب شمعِ حقیقت جل اٹھی گرد آ ہی گئے کچھ پروانے ہے ہوش ہمیں اتنا تو ابھی مجبور نہ کر اے وحشتِ دل برباد ہی ہوتا معمورہ آباد کروں گر ویرانے طوفانِ مجسم بن کے وہی...
  3. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: رہِ صواب کو چھوڑیں کبھی نہ فرزانے ٭ نظرؔ لکھنوی

    رہِ صواب کو چھوڑیں کبھی نہ فرزانے ہماری طرح سے وہ تو نہیں ہیں دیوانے چلے ہیں فلسفۂ عشق سب کو سمجھانے جنابِ شیخ کو کیا ہو گیا خدا جانے پھِرا کے سَبحۂ گرداں کے ایک سو دانے چلا ہے زاہدِ ناداں خدا کو اپنانے وہ اپنی بات سے پھرتے نہیں کبھی کہہ کر ہم اپنے دین سے پھر جائیں ایسے دیوانے قدم اٹھانے سے...
  4. محمد تابش صدیقی

    مراسلہ میٹر

    ایک اور سفرنامہ بھی تو پوسٹ کرنا ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ضلعی انتظامیہ سے چوہدری صاحب کی مراد غالباً بلدیاتی ادارے ہی ہیں۔ اس سے متعلقہ ابھی جو ایم این ایز کے صوابدیدی فنڈ ختم کیے ہیں، وہ بہت اچھا مگر ادھورا قدم ہے۔ جب تک بلدیاتی ادارے مضبوط نہیں ہوں گے۔ ورنہ اس کا الٹا نقصان یہ ہو سکتا ہے کہ جو کچھ کام ایم این اے اپنے مفاد میں ہی حلقہ کے لیے کروا...
  6. محمد تابش صدیقی

    ‏مجھے مناؤ نہیں، میرا مسئلہ سمجھو - خفا نہیں، میں پریشان ہوں زمانے سے ٭ لیاقت علی عاصمؔ

    ‏مجھے مناؤ نہیں، میرا مسئلہ سمجھو - خفا نہیں، میں پریشان ہوں زمانے سے ٭ لیاقت علی عاصمؔ
  7. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    عید الفطر درزیوں کی اور عید الاضحیٰ قصائیوں کی عید ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    وزیراعظم عمران خان کی 20 رکنی کابینہ کا اعلان

    پہلے سے آنلائن ہے۔ اور ٹریکنگ سسٹم بھی موجود ہے۔ بکنگ تو پچھلے دو سال سے گھر بیٹھے موبائل سے کروا رہا ہوں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ الگ خبر ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ خبر 2016 کی ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وزیر اطلاعات باہر سے ڈالر واپس لاتے ہوئے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    صدر، وزیراعظم اور ایم این ایز کے صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کی منظوری

    پرائیویٹ اداروں میں تو پہلے ہی 9 سے 5 یا 9 سے 6 اوقاتِ کار ہیں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مجھے شیر آیا شیر آیا والی کہانی یاد آ جاتی ہے۔ جھوٹ پھیلا پھیلا کر ہی اپنی حکومت کو اتنا بے وقعت کر دیں گے، کہ کوئی اچھا کام کریں گے تو لوگ اسے بھی جعلی خبر سمجھنے لگ جائیں گے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    نیلا واہن

    نیلا واہن پر سرخ کراسن لگ چکے ہیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: محوِ دیدارِ بتاں تھے پہلے ٭ نظرؔ لکھنوی

    محوِ دیدارِ بتاں تھے پہلے ہم کہ مغلوبِ گماں تھے پہلے خود بھی خود پر نہ عیاں تھے پہلے وہ بھی آئے ہی کہاں تھے پہلے اتنے کب شعلہ بجاں تھے پہلے ہم کو غم اتنے کہاں تھے پہلے دور تر ہم سے ہوئی ہے منزل اب وہاں کب کہ جہاں تھے پہلے اب تو ہیں خود ہی معمہ ہم لوگ کاشفِ سرِّ نہاں تھے پہلے اپنی منزل پہ...
  16. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: کام ہونے کا نہیں آہِ رسا سے پہلے ٭ نظرؔ لکھنوی

    کام ہونے کا نہیں آہِ رسا سے پہلے ختم ہو جائیں گے ہم ختمِ جفا سے پہلے طالبِ مرگ تری سادہ دلی کے صدقے زندگی پھر تو نہیں پوچھ قضا سے پہلے تقویِٰ واعظِ ناداں سے خدا کی ہے پناہ مے بھی پیتا نہیں جو حمد و ثنا سے پہلے کون سا سانپ تجھے سونگھ گیا اے فرعون سانپ پھرتے تھے بہت ضربِ عصا سے پہلے نارِ دوزخ...
  17. محمد تابش صدیقی

    صدر، وزیراعظم اور ایم این ایز کے صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کی منظوری

    وہ واویلا بہت ہو چکا۔ اب کرنے والے کام کریں۔ اس طرح ہر بات میں پرانی حکومت کا تذکرہ محض جان چھڑانے کا جواز بن کر رہ جاتا ہے۔
Top