نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    وہ جاب بھی یوفون میں ہی کرتے ہیں زیک بھائی؟ میں تو ایک سافٹ وئیر ہاؤس میں کام کرتا ہوں۔ البتہ یوفون کے ساتھ گزشتہ مہینوں میں ایک پراجیکٹ ضرور کیا تھا۔
  2. نیرنگ خیال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    ویسے مجھے اس تھیم میں دس تصاویر شریک کرنے کی اجازت ملنی چاہیے۔۔۔۔۔ میرے پاس قریب ہر اس دفتر کی کھڑکی کے مناظر کی تصویر ہے جہاں جہاں میں رہا ہوں۔ :p خبردار اس سے ہماری سستی کا اندازہ نہ لگایا جائے۔
  3. نیرنگ خیال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    جی ۔۔۔۔۔ یوفون ٹاور میں ہی میرا دفتر ہے۔۔۔۔ یہاں کسی دھاگے سے شاید آپ کو یوفون ٹاور کی تصاویر کے ساتھ میرا یہ اعترافی بیان بھی مل جائے۔ :p
  4. نیرنگ خیال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    فی الحال دو پرانی تصاویر پیش خدمت ہیں۔۔۔۔ زیادہ سے زیادہ بیس دن پرانی تصاویر ہیں دونوں۔۔۔ لیکن بہرحال دو ہفتے کی معیاد میں نہیں آتیں۔۔۔۔ :) نئی تصویر ان شاء اللہ اگلے چند دنوں میں۔۔۔۔۔ دفتر کی کھڑکی سے سنٹورس کا منظر۔۔۔ عقبی جانب سے مارگلہ ہلز کا منظر۔۔۔۔ فیصل مسجد بھی نظر آرہی ہے۔۔۔۔
  5. نیرنگ خیال

    دھواں از قلم نیرنگ خیال

    مانو شکریہ۔۔۔۔۔ :) نایاب بھائی۔۔۔۔ آپ کو تو یہ دور یاد ہوگا۔۔۔ :) آپ کا حسن ظن ہے یوسف صاحب۔۔۔۔ اس محبت پر سراپا سپاس ہوں۔۔۔ :) جن پہ تکیہ تھا۔۔۔ میں سوچ رہا تھا کہ آپ تو لازمی ان سے جڑی کوئی یاد بیان کریں گے۔۔۔۔ مگر آپ نے تو ہاتھ ہی چھڑوا لیا۔۔۔۔ :) شکریہ عثمان بھائی :) آپ کے سامنے میں خود...
  6. نیرنگ خیال

    سِیماب اکبرآبادی ::::: چمک جُگنو کی برقِ بے اماں معلوم ہوتی ہے ::::: Seemab Akbarabadi

    یوں تو مکمل غزل ہی کمال ہے۔۔۔ لیکن یہ دو اشعار شاہ صاحب۔۔۔ کیا کہنے۔۔۔۔ اور خاص کر دوسرے والا۔۔۔ مزا آگیا۔۔۔۔
  7. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    جنااااب :)
  8. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    آپ کی معلومات تکلیف دہ حد تک کم ہیں۔ :)
  9. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    عینا بیٹا تو ویسے ہی شہزادہ بیٹا ہے۔۔۔۔ :) پتا ہے کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ مقدس نے ہی دوسرا اکاؤنٹ بنا لیا ہے۔۔۔ اور ادھر سے بھی تبصرے کرتی رہتی ہے۔۔۔۔ :) فاتح ہمیشہ ترلے ہی کرواتے ہیں۔۔۔۔ اس جملے کو اس کے لغوی معنوں میں سمجھا جائے۔ :)
  10. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    جناب ۔۔۔۔۔ :) شکریہ یوسف سئیں :) امین بھائی لگا لیں چکر ہمارے پاس۔۔۔ :) شکریہ عینا بیٹا۔۔۔۔ آج کل محفل پر نظر آ رہی ہو۔۔۔۔ باعث خوشی ہے یہ بات۔۔۔۔ :) نینی بھیا کا تو سب کو پتا ہے کہ خوبصورت ہیں۔۔۔ یہ تصاویر کے لیے ہوگا۔۔۔ :) ارے کہاں۔۔۔۔۔۔ ابھی تو ابجد خواں کے درجے سے بھی نیچے ہوں۔۔۔۔...
  11. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    شکریہ مانو۔۔۔۔ :)
  12. نیرنگ خیال

    اسے سطوت شمشیر پہ ہے گھمنڈ بہت اسے شکوہ قلم کا نہیں ہے اندازہ لکھنے کو ہی احتیاط چاہیے کہ قلم...

    اسے سطوت شمشیر پہ ہے گھمنڈ بہت اسے شکوہ قلم کا نہیں ہے اندازہ لکھنے کو ہی احتیاط چاہیے کہ قلم بار امانت ہے۔
  13. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    ویسے غلطی میری اپنی ہے۔۔۔ میں یہ سمجھا تھا کہ آپ یہ سمجھیں ہیں کہ یہ میرے دفتر کے راستے میں لی گئی تصاویر ہیں۔۔۔ اس لیے ایسی بہکی بہکی ہانک بیٹھا۔۔۔الفاظ واپس۔۔۔۔ جی یہ اِدھر اُدھر راہ چلتے کی تصاویر ہیں۔۔۔اور وہ راہیں بہت گلپوش ہیں۔ :)
  14. نیرنگ خیال

    منافقت، دہرے معیار، جھوٹ اور فریب سے مزین معاشروں میں زیادہ حق کا راگ الاپنا نقصان دیتا ہے۔...

    منافقت، دہرے معیار، جھوٹ اور فریب سے مزین معاشروں میں زیادہ حق کا راگ الاپنا نقصان دیتا ہے۔ احتیاط۔۔۔۔
  15. نیرنگ خیال

    دھواں از قلم نیرنگ خیال

    پذیرائی اور حوصلہ افزائی پر ہر دو احباب کا شکرگزار ہوں۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔ :)
  16. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    جی سید پور کی تصویر ایچ ڈی آر ہی ہے۔۔۔ آپ نے درست پہچانا۔ میں تو خود کو مبتدی بھی نہیں سمجھتا۔ یہ سب تصاویر نیکسز 6 سے کھینچی گئی ہیں۔ گلاب کے پھول کی؟ شکریہ۔۔۔ :) جی مجھے تو ایلو ویرا کی قسموں کا نہیں پتا۔۔۔ کون سا ایلو ویرا سے کیا مراد ہے؟ یہ راہ کی تصاویر نہیں ہیں۔۔۔ ویسے کسی دور میں میں...
  17. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    ایف نائن پارک کا جاگنگ ٹریک۔۔۔۔ عشبہ کو اس میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔۔ بلکہ وہ بچوں کے جھولوں کی طرف اشارہ کر کے مجھے ادھر جانے کا کہہ رہی ہے سید پور ویلج میں چائے پینے کے ایک چھوٹے سے کیفے "بیٹھک" سے سید پور گاؤں کا ایک منظر
  18. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    دن کا راجا۔۔۔ (Fiddle Wood) دھلا دھلا۔۔۔ کھلا کھلا ایف نائن پارک اسلام آباد میں بنا ایک تالاب
Top