نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    محمداحمد بھائی کی غزلیہ داستان اور ہم۔۔۔۔۔ (از قلم نیرنگ خیال)

    آپ کی تمام باتیں درست ہیں۔۔۔۔ سو مجھے بین السطور یہ مشورہ لگا کہ مزاح لکھنا چھوڑ دوں۔۔۔۔ ;):devil:
  2. نیرنگ خیال

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    آج ایک پوسٹ دیکھی۔۔۔۔ جو کسی ہوٹل میں لگے پرنٹ آؤٹ کی تصویر تھی۔۔۔۔۔ "آدھا کپ چائے نہیں دی جائے گی۔"
  3. نیرنگ خیال

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    ہاہاہاہااہاہااااا۔۔۔۔۔
  4. نیرنگ خیال

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    میں بھی حیران تھا۔۔۔ ورنہ اتنے اطلاقیے کم سے کم موبائل کے اندر تو نہیں آسکتے۔۔۔۔۔۔
  5. نیرنگ خیال

    کتابستان ڈاٹ کام کا اجرا- www.kitaabistan.com

    بڑے افسوس کی بات ہے کہ آپ نے ہم کو ایسا کتابی کیڑا سمجھا جس کی تعریف "پطرس" نے "کنہیا لالپوری" سے بیان کی تھی۔
  6. نیرنگ خیال

    کتنی گرہیں کھولی ہیں میں نے (متالی سنگھ)

    کل جب میں نے گلزار کی نظم " کتنی گرہیں کھولی ہیں میں نے " شئیر کی تو ایک دوست نے یاد کروایا کہ ایک ڈرامے کے آفیشل ساؤنڈ ٹریک میں یہ نظم شامل تھی۔ جس کو متالی سنگھ نے گایا تھا۔ اور میوزک دیا تھا بھوپندر سنگھ نے۔
  7. نیرنگ خیال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    ایک تصویر اس کی ہوجائے جس کو لوگ "یقین" کہتے ہیں۔۔۔ کہ ہے تو وہ بھی ایک حقیقت۔۔۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    جو دل کے سمندر میں اُبھرتا ہے یقیں ہے ۔۔۔۔ جو ذہن کے ساحل سے گزرتا ہے گُماں ہے (انور مسعود)

    جو دل کے سمندر میں اُبھرتا ہے یقیں ہے ۔۔۔۔ جو ذہن کے ساحل سے گزرتا ہے گُماں ہے (انور مسعود)
  9. نیرنگ خیال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    کیا وہ تمام باتیں جن کا آپ کو یقین ہے ان کی تصویر آپ لے سکتے ہیں۔۔۔۔
  10. نیرنگ خیال

    شکریہ سئیں :) نسخ کے بعد نستعلیق ہی اچھا لگتا ہے۔

    شکریہ سئیں :) نسخ کے بعد نستعلیق ہی اچھا لگتا ہے۔
  11. نیرنگ خیال

    واسوخت سے گزارہ ہوگا؟

    واسوخت سے گزارہ ہوگا؟
  12. نیرنگ خیال

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    یہ ڈویلپر بھی ایپلیہ ہے۔۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی، کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں۔

    محمد تابش صدیقی صاحب کو ہزاری ہزاری کی صدا بلند کرنے پر مبارک باد۔۔۔۔۔ :)
  14. نیرنگ خیال

    کوچۂ آلکساں

    کوچے کے باسیوں کی حقیقت بیان کرتا ایک شعر۔۔۔۔۔ بشکریہ قرۃالعین اعوان خود ہی وہ آگیا تھا دل کے قریب ہم ہیں مارے ہوئے سہولت کے
Top