کیمرے کا سب سے بڑا کمال ہے کہ یہ عام سی چیزوں میں بہت خوبصورتی لے آتا ہے۔ بعض مناظر انسانی آنکھ سے اتنے دلفریب نہیں لگتے لیکن اگر آپ چلتے چلتے ان کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرتے چلیں تو بعد میں پتا چلتا ہے کہ وہ کتنا دلفریب منظر تھا۔ میں کوئی خاص کیا عام فوٹوگرافر بھی نہیں لیکن کبھی کبھی مجھے...
حوصلہ افزائی پر شکرگزار ہوں۔۔۔ :)
اس حوصلہ افزائی پر شکرگزار ہوں جنااااب۔۔۔۔
میرے لیے یہ قصے جادوئی نہیں کہ پنجاب کے اختتام تک آتے آتے اور سندھ و بلوچستان کے آغاز تک کے علاقے حکومتوں کی شدید لاپرواہی کا شکار ہیں۔ والسلام
شکرگزار ہوں جاسمن صاحبہ۔۔۔۔ میں نے بھی کتنے ہی ناول ان سلگتی لکڑیوں کے...
منظر بھی عجیب ہوتے ہیں۔ کبھی کوئی منظر انسان کو کھینچ کر ماضی میں لے جاتا ہے تو کبھی کوئی منظر اس کو واپس حال میں کھینچ لاتا ہے۔ لیکن کچھ منظر ایسے دلفریب ہوتے ہیں کہ انسان ان کو دیکھ کر یادوں میں اس قدر دھنس جاتا ہے کہ پھر اس کو واپس حال میں آنا تکلیف دیتا ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ وہیں وہ منظر ٹھہر...
ماہی احمد کو نومولود کی آمد بہت مبارک ہو۔ اللہ سبحان و تعالیٰ رحمت کو اپنے ابر رحمت تلے پروان چڑھائے۔ آمین
رضا بھائی اس قدر خوبصورت نظم لکھ کر آپ نے اس خبر کی خوبصورتی کو مزید بڑھا دیا ہے۔
بہت ہی عمدہ و اعلیٰ۔ آپ کے لکھے تعارف نے شوق کو خوب ہوا دی ہے۔ گو کہ خود کو ان چند میں سے نہیں سمجھتے جو پوری کتاب مکمل کر کے ہی دم لیں مگر چند صفحات پہلے تک ڈھیر ہونے والوں میں شاید شمار ہوجائے۔
یہ بتائیے کہ انڈیا سے جو کتب چھپتی ہیں کیا وہ پاکستان میں آسانی سے میسر ہوتی ہیں۔ اسی کتاب کی ہی...
قبلہ گاہی! کہاں ہم کہاں یہ مقام اللہ اللہ۔۔۔۔ وہ گستاخ رامپوری کیا فرما گئے ہیں کہ
ساقی ادھر اٹھا تھا، ادھر ہاتھ اٹھ گئے
بوتل سے کاک اڑا تھا کہ رندوں میں چل گئی
یہ تو جناب محمداحمد کو غزل فرمانے سے قبل سوچنا تھا کہ "بات نکلے گی تو دور تلک جائے گی"۔
رہی بات روداد نگار کی قطار اندر قطار کھڑی...