ہو سکتا ہے غیر معیاری ہوں۔۔۔۔ یا شاید وہ پہلے سے موجود فلٹرز کے بارے میں کہہ رہے ہوں جو دوسری کمپنیز دیتی ہیں جبکہ نیکسز میں صرف کیمرہ ہی کی آپشن ہوتی ہے اور بلٹ ان فلٹرز نہیں ہوتے۔
شکریہ زیک۔۔۔۔ :)
تصاویر آہستہ آہستہ شامل کرتا رہوں گا سر۔۔۔ شکریہ :)