نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    پسندیدہ فلم ؟

    شبنم اور ندیم کی ہوگی۔۔۔۔۔
  2. نیرنگ خیال

    پسندیدہ فلم ؟

    ٹیسٹ ہے بئی۔۔۔ ماننا پڑے گا۔۔۔۔
  3. نیرنگ خیال

    پسندیدہ فلم ؟

    انگریزوں کے سلطان راہی دیکھتے ہیں آپ۔۔۔۔
  4. نیرنگ خیال

    پسندیدہ فلم ؟

    چھا گئے ہو لڑکے۔۔۔۔ تیسری فلم ہٹا کر وہاں پر ڈونی براسکو یا سائلنس آف لیمبز لکھ دو۔۔۔ :)
  5. نیرنگ خیال

    مبارکباد اکمل زیدی بھائی کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں

    ہزاری ہزاری۔۔۔ لو آیا ایک اور ہزاری۔۔۔۔ ہزار کا ابتدائی سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد۔۔۔ امید ہے کہ ہزاروں میں کھیلتے پائے جائیں گے۔ :)
  6. نیرنگ خیال

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    اپنا بچہ ہو تو شرارتی کہہ کر بات ختم کر دی جاتی ہے۔ کسی اور کا بچہ ہو تو بدتمیز کہلاتا ہے۔
  7. نیرنگ خیال

    چار کا چمتکار

    واہ ۔۔۔ بہت خوب چار کا چوک بازار۔۔۔۔
  8. نیرنگ خیال

    دھواں از قلم نیرنگ خیال

    تمہاری محبت ہے منے۔۔۔ شاد رہو
  9. نیرنگ خیال

    آنے والا کل۔۔۔ :)

    آنے والا کل۔۔۔ :)
  10. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    حوصلہ افزائی و پسندیدگی پر شکرگزار ہوں جاسمن صاحبہ۔ شکرگزار ہوں جناااب۔۔۔ :)
  11. نیرنگ خیال

    چند مشورے، سافٹ وئیر کنفیگریشن ٹیم کی طرف سے

    پوچھتے ہیں وہ کہ سی ایم کیا ہے۔۔۔ :) شکرگزار ہوں نور۔۔۔ یہ سب آپ کا حسن نظر ہے۔ شاد رہیں۔ خود کمائی۔۔۔ :) در ایں چہ شکیست۔۔۔ :p
  12. نیرنگ خیال

    لاہور ٹیکنالوجی کی راہ پر گامزن

    میں کہنا تو نہیں چاہتا لیکن حقیقت الامر یہ ہے کہ آپ کا قیاس درست نہیں۔ :)
  13. نیرنگ خیال

    ہم ایسے سادہ دلوں کو وہ دوست ہو کہ خدا ۔۔۔۔ سبھی نے وعدہ فردا پہ ٹال رکھا ہے (فراز)

    ہم ایسے سادہ دلوں کو وہ دوست ہو کہ خدا ۔۔۔۔ سبھی نے وعدہ فردا پہ ٹال رکھا ہے (فراز)
  14. نیرنگ خیال

    ایک ہی بات ہے جاسمن بیٹا۔۔۔۔ سلجھا ہوا سا شخص سمجھتے ہیں مجھ کو لوگ الجھا ہوا سا مجھ میں کوئی...

    ایک ہی بات ہے جاسمن بیٹا۔۔۔۔ سلجھا ہوا سا شخص سمجھتے ہیں مجھ کو لوگ الجھا ہوا سا مجھ میں کوئی دوسرا بھی ہے راحیل بھائی نے اس الجھے تک رسائی حاصل کر لی تھی نا۔۔۔ :)
  15. نیرنگ خیال

    اب کے کھل جائیں خزانے نفسِ سوزاں کے ۔۔۔ اب کے محرومی اظہار نہ ہونے پائے (مصطفیٰ زیدی)

    اب کے کھل جائیں خزانے نفسِ سوزاں کے ۔۔۔ اب کے محرومی اظہار نہ ہونے پائے (مصطفیٰ زیدی)
  16. نیرنگ خیال

    لاہور ٹیکنالوجی کی راہ پر گامزن

    یہ بھی تو ٹیکنالوجی کی راہ پر گامزن ہونے کی نشانی ہے۔۔۔۔ :)
  17. نیرنگ خیال

    چند مشورے، سافٹ وئیر کنفیگریشن ٹیم کی طرف سے

    ہاہاہاہاااا۔۔۔ اس کو کیا کہیں گے۔۔۔ :) شکریہ شکریہ تابش بھائی۔۔۔ :) میں نے آج خود اس کا پرنٹ لے کر اپنی میز پر لگا دیا ہے۔
  18. نیرنگ خیال

    ہمارا دہرا معیار

    معاشرتی رویے۔۔۔۔
  19. نیرنگ خیال

    حاجی کون ۔۔۔!

    یوں ہی لکھتی رہیں نور۔۔۔
  20. نیرنگ خیال

    نیل ڈاؤن

    بہت خوب۔۔۔۔ اعلی
Top