نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    آپ کی ٹیم ہار گئی۔۔۔۔ :)

    آپ کی ٹیم ہار گئی۔۔۔۔ :)
  2. نیرنگ خیال

    کون جیتا؟

    کون جیتا؟
  3. نیرنگ خیال

    اے کی چکراست؟

    اے کی چکراست؟
  4. نیرنگ خیال

    دھواں از قلم نیرنگ خیال

    آپ کی محبتوں کا شکرگزار ہوں سرکار۔۔۔ :)
  5. نیرنگ خیال

    پسندیدہ فلم ؟

    میں نے سوائے شاشانک کے شاید ہی کبھی کسی فلم کو ریٹ کیا ہو۔۔۔ :)
  6. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    نظر باقی ہے۔۔۔ تصاویر اپلوڈ کرنے کا وقت نہیں مل رہا۔۔۔ :)
  7. نیرنگ خیال

    پسندیدہ فلم ؟

    کتنا ہی عرصہ میں نے یہ فلم صرف اس لیے نہیں دیکھی کہ اپنی ہی بیوی سے ملنے میں کیا فلم گھسیٹی ہوگی۔۔۔۔۔ :p لیکن ریچل مک ایڈمز کی وجہ سے کڑوا گھونٹ بھر لیا۔۔۔۔ بات وہی ہے۔۔۔۔ کہ بندہ ماضی و فیوچر میں بھی بیوی ہی سے جا کر ملا۔۔۔ اللہ اس کو عقل دے۔ اتنی اعلی ٹائم مشین کا اتنا مضر استعمال۔۔۔۔ :p
  8. نیرنگ خیال

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    تو کیا اب حقیقت نہیں رہی۔۔۔ :p
  9. نیرنگ خیال

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    جب آپ سے گلاس ٹوٹ جائے تو ماں کی آواز آتی ہے۔۔۔ توڑو توڑو۔۔۔ سارا گھر توڑ دو۔۔۔ آنکھیں ہیں کہ ٹِچ بٹن۔۔۔ دیکھ نہیں سکتے۔۔۔۔ اور اگر ماں سے خود گلاس ٹوٹ جائے تو ۔۔۔ پتا نہیں کس کمبخت نے ادھر رکھا ہوا تھا۔ نوٹ: شادہ شدہ افراد "ماں" کی جگہ "بیوی" پڑھیں۔ :)
  10. نیرنگ خیال

    پسندیدہ فلم ؟

    جی جی۔۔۔۔۔ :) سینما کے درودیوار کا تذکرہ نہیں کیا تھا آپ نے روداد میں۔۔۔۔ :) جی مجھے کون سا الہام ہوا تھا۔۔۔ آپ کی روداد ہی کا حوالہ تھا میرا تبصرہ بھی۔۔۔ :) اس پر میرے وہی تبصرہ جات دوبارہ پڑھ لیں۔۔۔ :p
  11. نیرنگ خیال

    پسندیدہ فلم ؟

    ہاہاہاہاا۔۔۔۔ چلیں چھوڑ دیا۔۔۔
  12. نیرنگ خیال

    پسندیدہ فلم ؟

    پھر امپریشن تو نہ ہوا نا۔۔۔ :D انوارات کی جگہ تجلیات لے لیں گی۔۔۔۔ بس اتنا ہی فرق پڑے گا۔۔۔ :p
  13. نیرنگ خیال

    دردِ فراق ہی میں کٹی ساری زندگی ۔۔۔۔ گرچہ ترا وصال بڑا کام بھی نہ تھا (منیر نیازی)

    دردِ فراق ہی میں کٹی ساری زندگی ۔۔۔۔ گرچہ ترا وصال بڑا کام بھی نہ تھا (منیر نیازی)
  14. نیرنگ خیال

    پسندیدہ فلم ؟

    پہلا امپریشن کچھ نہیں ہوتا۔۔۔ سب باتیں بنی ہوئی ہیں۔۔۔۔۔ مولانا نیرنگ خیال رحمتہ اللہ علیہ :p
  15. نیرنگ خیال

    پسندیدہ فلم ؟

    انوارات کی تاب نہ لا سکے کیا۔۔۔۔ :D
  16. نیرنگ خیال

    پسندیدہ فلم ؟

    پھر میں ببانگ دہل اپنے ولی ہونے کا اعلان کرتا۔۔۔ :p
  17. نیرنگ خیال

    پسندیدہ فلم ؟

    یہ اوپر کیا رحمتہ اللہ علیہ کا نشان لگایا ہے۔۔۔ :p
  18. نیرنگ خیال

    پسندیدہ فلم ؟

    آپ کو بھی سمجھانا پڑ گیا۔۔۔۔ :) فلم دیکھنا گناہ ہے۔۔۔ جیسا کہ اوپر آپ کا اپنا بیان ہے۔۔۔ سو اسی حوالے سے اعتراف کیا تھا۔ کہ اس فلم کے معاملے میں بھی گناہ گار ہوں۔
  19. نیرنگ خیال

    پسندیدہ فلم ؟

    آپ کی انکسارانہ فہرست ہی کافی چشم کشا ثابت ہوئی۔ :) دل پر مت لیں۔ مذاق کر رہا ہوں۔
  20. نیرنگ خیال

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    کچھ تو اپنی قسمت کے بکرے بھی اٹھا لاتے ہیں۔
Top