نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    پسندیدہ فلم ؟

    اللہ ہمت و برکت دے۔۔۔ :p
  2. نیرنگ خیال

    پسندیدہ فلم ؟

    جی گناہگار ہوں۔ :)
  3. نیرنگ خیال

    پسندیدہ فلم ؟

    بندہ کوئی دو منٹ ہی اپنے بات رکھ لیتا ہے۔۔۔۔ حد ہے۔۔۔۔
  4. نیرنگ خیال

    پسندیدہ فلم ؟

    کہاں میخانے کا دروازہ غالبؔ! اور کہاں واعظ پر اِتنا جانتے ہیں، کل وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے
  5. نیرنگ خیال

    پسندیدہ فلم ؟

    عام طور پر لوگ سینما فلم دیکھنے ہی جاتے ہیں۔۔۔ اگر آپ شروع میں لگنے والا قومی ترانہ سننے یا دیکھنے گئے تھے تو سلام ہے آپ کو۔۔۔ :)
  6. نیرنگ خیال

    پسندیدہ فلم ؟

    بھائی۔۔۔۔ اے کی مذاق اے۔۔۔۔ اب ہم پوری فہرست نہیں پڑھیں گے۔۔۔ ظلم
  7. نیرنگ خیال

    پسندیدہ فلم ؟

    ہم کیسے بھول سکتے ہیں میل گبسن کی ہدایتکاری کو۔۔۔ اس کا میوزک راحت فتح علی خان نے دیا تھا۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    پسندیدہ فلم ؟

    پہلے تو لفظ الگ لکھیں۔۔۔ یا پھر انگلش میں۔۔۔۔ بےایمانیاں نہ کریں۔
  9. نیرنگ خیال

    پسندیدہ فلم ؟

    میراثی ڈھونڈنے کا پروگرام۔۔۔۔ یہ دیکھ لیں تفصیلات
  10. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    شکریہ عمر بھائی :) شکریہ سر :)
  11. نیرنگ خیال

    دھواں از قلم نیرنگ خیال

    شکریہ عمر بھائی :)
  12. نیرنگ خیال

    سر آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی

    سر آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی
  13. نیرنگ خیال

    :)

    :)
  14. نیرنگ خیال

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    اعلی
  15. نیرنگ خیال

    گرین لائن ٹرین کا سفر - - - ایک خوشگوار تجربہ

    ارادہ تھا اس پر سفر کرنے کا۔ لیکن میرے شہر یہ رکتی نہیں ہے۔ ہاں لاہور تک کسی دن اس کو ٹیسٹ کرنے کا ارادہ ہے۔ :)
  16. نیرنگ خیال

    پسندیدہ فلم ؟

    مجھے کیا پتا باباجی۔۔۔ میں تو ان دس ورلڈ ہوں۔۔۔۔ کبھی باہر ہوا خوری کے لیے نکلا تو بتاؤں گا۔۔۔ :p ویسے ایکس فیکٹر سے یاد آیا۔۔۔ اچھا سیزن ہے۔ :)
  17. نیرنگ خیال

    پسندیدہ فلم ؟

    تو پھر دیکھ لو۔۔۔ اگر ایسی فلمز پسند ہیں تو یہ فلمز ضرور پسند آئیں گی۔ :)
  18. نیرنگ خیال

    پسندیدہ فلم ؟

    شرلاک ہومز لکھ کر آپ نے مصطفی قریشی بھی ڈال لیا۔۔۔ ورنہ تو سارا سلطان راہی جا رہا تھا۔۔۔۔
  19. نیرنگ خیال

    پسندیدہ فلم ؟

    لوگ سینما جا کر فلم دیکھتے ہیں اور یہاں۔۔۔۔ :p
  20. نیرنگ خیال

    پسندیدہ فلم ؟

    نواز الدین صدیقی واقعی اداکاری اخیر کرتا ہے۔۔۔ گینگز آف واسع پور میں بھی بہت اچھی اداکاری کی۔
Top