نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    ن م راشد نظم - مکافات -ن م راشد

    بہت خوب! شکریہ پیاسا صحرا!
  2. فرخ منظور

    شکر باری-علامہ فاضل لکھنوی

    واہ واہ! بہت خوبصورت کلام ہے۔ شکریہ نقوی صاحب! اپنے دادا مرحوم کا مزید کلام بھی شئیر کیجیے گا۔
  3. فرخ منظور

    نظیر رہوں کاہے کو دل خستہ پھروں کاہے کو آوارا۔ نظیر اکبر آبادی

    واہ! پرانا مزار تو زیادہ درویشانہ ہے۔
  4. فرخ منظور

    عید کا چاند سعودی عرب کے حساب سے منانے کی کیا تُک؟

    شکریہ مہوش صاحبہ آپ کے دلائل میں کافی وزن ہے۔ میں اپنی بات سے مراجعت اختیار کرتا ہوں۔ :)
  5. فرخ منظور

    نظیر رہوں کاہے کو دل خستہ پھروں کاہے کو آوارا۔ نظیر اکبر آبادی

    واہ واہ نقوی صاحب! آپ نے کمال کر دیا۔ بہت شکریہ ترجمے اور حافظ کے مزار کی تصویر کے لئے۔ حافظ کا مزار تو حقیقتاً کسی درویش کا مزار لگ رہا ہے۔ :)
  6. فرخ منظور

    نظیر رہوں کاہے کو دل خستہ پھروں کاہے کو آوارا۔ نظیر اکبر آبادی

    بہت بہت شکریہ نقوی صاحب! مجھے انتظار رہے گا۔ :)
  7. فرخ منظور

    اللہ میاں تھلّے آ ۔ سائیں اختر حسین

    اللہ میاں تھلّے آ از سائیں اختر حسین اللہ میاں تھلّے آ اپنی دنیا ویہندا جا یا اسمانوں رزق ورھا یا فِر کر جا مُک مُکا تینوں دھی ویاہنی پیندی نانکی چھَک بنانی پیندی رُسّی بھین منانی پیندی لَتھ جاندے سبھ تیرے چا اللہ میاں تھلّے آ دھیاں نُوں تُوں جَمنے دیندوں کُڑماں دے تُوں طعنے سہندوں نال...
  8. فرخ منظور

    جب دیپ جلے آنا

    بہت خوبصورت گیت ہے۔ شکریہ سارہ! یسوداس کے تقریباً تمام فلمی گیت ہی اچھے تھے۔ جب دیپ جلے آنا گلوکار: یسوداس، ہیم لتا فلم:چِت چور (دل چرانے والا) 1976 موسیقی: رویندر جین نغمہ نگار: رویندر جین
  9. فرخ منظور

    نظیر اس کے شرارِ حسن نے شعلہ جو اک دکھا دیا۔ نظیر اکبر آبادی

    پسند کرنے کے لئے شکریہ شاہ جی اور بہت شکریہ جیا راؤ!
  10. فرخ منظور

    نظیر اس کے شرارِ حسن نے شعلہ جو اک دکھا دیا۔ نظیر اکبر آبادی

    پسند کرنے کے لئے شکریہ وارث صاحب!
  11. فرخ منظور

    مہدی حسن مجھ کو آواز دے تو کہاں ہے ۔ مہدی حسن

    مجھ کو آواز دے تو کہاں ہے ۔ مہدی حسن گلوکار: مہدی حسن فلم: گھونگٹ موسیقی: خواجہ خورشید انور
  12. فرخ منظور

    نور جہاں کہاں ہو تم سہیلیو گلوکارہ: نورجہاں

    حضور یہ میرا جملہ نہیں ہے بلکہ بہت سے دوسرے موسیقاروں نے خواجہ صاحب کے بارے میں یہ بات فرمائی ہے۔ :) خواجہ صاحب کے بہت کم گیت ایسے ہوتے تھے جو آسان ہوتے تھے۔ ان کی مشکل پسندی کا اندازہ یوں لگائیے کہ ایک بار ایک ہارمونیم نواز نے طنزاً کہا کہ خواجہ صاحب کبھی ہمیں بھی اپنے ساتھ کام کرنے کا موقع دیں...
  13. فرخ منظور

    نور جہاں کوئی نہ جانے کب آئے ۔ نورجہاں، خواجہ خورشید انور

    دونوں کا فن عروج پر ہے یعنی خواجہ صاحب اور نورجہاں۔ اگر نورجہاں کو خواجہ صاحب نہ ملتے تو نورجہاں کے اندر کے امکانات کو کوئی اور موسیقار اس طرح دریافت نہ کر سکتا۔
  14. فرخ منظور

    نور جہاں کوئی نہ جانے کب آئے ۔ نورجہاں، خواجہ خورشید انور

    فلسفی موسیقار خواجہ خورشید انور کا ایک اور گیت (خواجہ صاحب نے گورنمنٹ کالج، لاہور سے فلسفے میں گولڈ میڈل کے ساتھ ایم۔ اے کیا تھا) کوئی نہ جانے کب آئے ۔ نورجہاں موسیقی: خواجہ خورشید انور فلم: گھونگھٹ
  15. فرخ منظور

    نور جہاں کہاں ہو تم سہیلیو گلوکارہ: نورجہاں

    خواجہ خورشید انور کے سر پر یقیناً ڈائنوں کا بسیرا تھا جس کا یہ گیت بہت بڑا گواہ ہے۔ :) کہاں ہو تم سہیلیو گلوکارہ: نورجہاں فلم: ہم راز موسیقی: خواجہ خورشید انور
  16. فرخ منظور

    نظیر اس کے شرارِ حسن نے شعلہ جو اک دکھا دیا۔ نظیر اکبر آبادی

    اس کے شرارِ حسن نے، شعلہ جو اک دکھا دیا طور کو سر سے پاؤں تک، پھونک دیا جلا دیا پھر کے نگاہ چار سو، ٹھہری اسی کے رو برو اس نے تو میری چشم کو، قبلہ نما بنا دیا میرا اور اس کا اختلاط، ہو گیا مثلِ ابر و برق اس نے مجھے رلا دیا، میں نے اسے ہنسا دیا میں ہوں پتنگِ کاغذی، ڈور ہے اس کے ہاتھ میں چاہا...
  17. فرخ منظور

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    میری طرف سے بھی سب کو عید مبارک!
  18. فرخ منظور

    فارسی کلاس

    تم آئے ہو نہ شبِ انتظار گزری ہے تلاش میں ہے سحر بار بار گزری ہے
  19. فرخ منظور

    Windows 7 Ultimate پر تبصرے!

    میں نے کافی عرصے ونڈوز 7 استعمال کی ہے یہ ونڈوز کافی اچھی ہے لیکن اس میں ابھی کوئی اچھا انٹی وائرس نہیں انسٹال ہوتا اور کچھ ڈیوائسز کے ڈرائیور بھی اس کے لئے دستیاب نہیں ہیں۔
Top