نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    نظیر حسن اس شوخ کا اہاہاہا ۔ نظیر اکبر آبادی

    بہت شکریہ نقوی صاحب اس محبت کے لئے! :) شکریہ وارث صاحب مزید دلبری کے لئے۔ :) آپ کو یہ غزل پسند آئی ہمارے پیسے وصول ہوئے۔ بہت شکریہ شاہ صاحب! :)
  2. فرخ منظور

    نظیر وہ مجھ کو دیکھ کچھ اس ڈھب سے شرمسار ہوا ۔ نظیر اکبر آبادی

    بہت شکریہ شاہ جی! یہ آپ جیسے دوستوں کی محبت ہے ورنہ میں کیا اور میری بساط کیا۔ :)
  3. فرخ منظور

    عید کا چاند سعودی عرب کے حساب سے منانے کی کیا تُک؟

    ویسے میرے خیال میں اجماعِ مسلم امّہ سے فیصلہ کرکے تمام مسلمانوں کو سعودی عرب کے ساتھ ہی عید منانا چاہیے یوں یک جہتی کی ایک اچھی مثال قائم ہو گی۔ یاد رہے کہ میں اجماعِ مسلم امّہ کے بغیر اس بات کے حق میں نہیں ہوں۔ مہوش صاحبہ کی پوسٹ میں "رويتِ حلال کميٹی" لکھا گیا ہے جبکہ رویتِ ہلال کمیٹی ہوتا...
  4. فرخ منظور

    نظیر رہوں کاہے کو دل خستہ پھروں کاہے کو آوارا۔ نظیر اکبر آبادی

    قبلہ پھر آپ بھی ترجمہ کر دیجیے تاکہ دو تراجم کا لطف لے سکیں اور آپ کا علم ہمارے کچھ کام آوے۔ :)
  5. فرخ منظور

    نظیر رہوں کاہے کو دل خستہ پھروں کاہے کو آوارا۔ نظیر اکبر آبادی

    شکریہ وارث صاحب! افسوس کہ نظیر اتنا عرصہ میری نظروں سے چھپا رہا میں تو اسے بس بنجارا ہی سمجھا تھا لیکن وہ تو خسرو کے قریب پہنچا نظر آیا۔ قبلہ اگر گستاخی نہ ہو تو ان فارسی مصرعوں کا ترجمہ بہم پہنچانے کا کچھ سامان کریں۔ :)
  6. فرخ منظور

    نظیر حسن اس شوخ کا اہاہاہا ۔ نظیر اکبر آبادی

    بہت شکریہ وارث صاحب! حضور آپ کی کسی بات کا کون کافر برا منا سکتا ہے۔ بس میں تو اس انتظار میں بیٹھا ہوں کہ آپ وہ ریختہ دیکھیں جس کا میں نے ذپ میں ذکر کیا ہے۔ :)
  7. فرخ منظور

    نظیر وہ مجھ کو دیکھ کچھ اس ڈھب سے شرمسار ہوا ۔ نظیر اکبر آبادی

    بہت شکریہ وارث صاحب! نظیر کی گھاتیں عجیب ہیں۔ ابھی تو بہت سی غزلیں سنسر کی زد میں آگئیں ۔ :)
  8. فرخ منظور

    نظیر مرا خط ہے جہاں یارو وہ رشکِ حور لے جانا ۔ نظیر اکبر آبادی

    شکریہ وارث صاحب! مقطع پڑھ کر میں بھی بہت دیر تک مسکراتا رہا۔ ;)
  9. فرخ منظور

    دنیا کی عجیب عمارتیں

    اگر یہ سب اصلی ہیں یعنی فوٹو شاپ کا کمال نہیں ہے تو بہت بہترین! :)
  10. فرخ منظور

    کلیاتِ انشا اللہ خان انشا ڈاونلوڈ کریں۔

    مشہور کلاسیکی شاعر انشا اللہ خان انشا کی کلیاتِ انشا اللہ خان انشا ڈاونلوڈ کریں۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  11. فرخ منظور

    مبارکباد عید مبارک

    سب کو چاند رات اور عید مبارک!
  12. فرخ منظور

    کلاسیکی موسیقی باغوں میں پڑے جھولے ۔ استاد برکت علی خاں

    باغوں میں پڑے جھولے ۔ استاد برکت علی خاں ماہیا سب سے پہلے اس ماہیے کو گا کر استاد برکت علی خاں نے لازوال کر دیا۔ پھر غلام علی اور بعد میں سجاد علی نے بھی اسے گایا۔
  13. فرخ منظور

    کلاسیکی موسیقی رس کے بھرے تورے نین - استاد برکت علی

    رس کے بھرے تورے نین ۔ استاد برکت علی خاں راگ بھیرویں میں ٹھمری
  14. فرخ منظور

    نظیر حسن اس شوخ کا اہاہاہا ۔ نظیر اکبر آبادی

    اس زمانے میں سبھی ایک دوسرے کی نقل کیا کرتے تھے۔ :)
  15. فرخ منظور

    نظیر حسن اس شوخ کا اہاہاہا ۔ نظیر اکبر آبادی

    نظیر اکبر آبادی 1735 میں پیدا ہوئے تھے اور بہادر شاہ ظفر 1775 میں۔ اب خود ہی حساب لگا لو کون پرانا ہے۔
  16. فرخ منظور

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    یار کی مے گوں چشم نے اپنی ایک نگہ سے ہم کو نظیر مست کیا، اوباش بنایا، رند کیا، بدنام کیا (نظیر اکبر آبادی)
  17. فرخ منظور

    نظیر حسن اس شوخ کا اہاہاہا ۔ نظیر اکبر آبادی

    حسن اس شوخ کا اہاہاہا جن نے دیکھا کہا اہاہاہا زلف ڈالے ہے گردن دل میں دام کیا کیا بڑھا اہاہاہا تیغ ابرو بھی کرتی ہے دل پر وار کیا کیا نیا اہاہاہا آن پر آن وہ اجی او ہو اور ادا پر ادا اہاہاہا ناز سے جو نہ ہو وہ کرتی ہے چپکے چپکے حیا اہاہاہا طائرِ دل پہ اس کا باز نگاہ جس گھڑی آ پڑا اہاہاہا...
  18. فرخ منظور

    ساغر صدیقی چاک دامن کو جو دیکھا تو ملا عید کا چاند - ساغر صدّیقی

    صحرا صاحب کوئی بھی غزل اور خاص طور پر مشہور غزل پوسٹ کرنے سے پہلے ٹیگ سے شاعر کے نام سے تلاش کر لیا کریں۔ یہ غزل میں بھی یہاں پوسٹ کر چکا ہوں۔
  19. فرخ منظور

    نظیر دیا دل تو پھر عہد و پیمان کیسا ۔ نظیر اکبر آبادی

    قبلہ ابھی تو غزلیں پڑھ رہا ہوں۔ جیسے جیسے نظمیں سامنے آئیں گی اور جو پسند آئیں گی، ضرور پوسٹ کروں گا۔
  20. فرخ منظور

    نظیر مرا خط ہے جہاں یارو وہ رشکِ حور لے جانا ۔ نظیر اکبر آبادی

    بہت شکریہ شاہ جی! مجھے افسوس ہے کہ نظیر اتنا عرصہ میری نگاہوں سے چھپ کر بیٹھے رہے۔ :)
Top