سنا ہے محکمہ ڈاک نے صدر زرداری کی تصویر والے ڈاک ٹکٹ جاری کر دیے ہیں۔پر مجھ جیسی نالائق عوام پوچھ رہی ہے ٹکٹ کو لفافے پے چپکانے کے لیے تھوک کس طرف لگانا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
نہیں نا زرداری نے کہاں بےوفائی کی۔۔معاہدوں سے بھی شیرف برادران مکرے سو بار عوام کے سامنے کہہ کے چیف جسٹس بحال ہوںگے سارے ججز سمیت تو زریف برادران مکرے تھے زرداری بےچارا کہاں وہ تو بس چین جا کے وائن پی رہا تھا
یاد رکھو حلال وائن ہے یہ بھی
میرا بیتا ہوا ہر پل مجھے واپس کردو
میرا برسا ہوا بادل مجھے واپس کردو
اپنے خط لے لو ، مرا کل مجھے واپس کردو
یہ محبت کی سحر ہے ، شبِ دیجور نہیں
کل یہ لکھتی تھیں بچھڑ نا تمہیں منظور نہیں
اب یہ کہتی ہو ’’ مرے خط مجھے واپس کردو‘‘
زبردست