پپو بھائی یہاں بادشاہت ہے مانا پرلیڈرز اپنے ملک اور ملک کے لوگوںسے انتہائی مخلصہیں۔۔۔۔جمہوریت کو کسی نے کھا کے پیٹ نہیںبھرنا پھر ہمارے ملک جیسے جمہوریت سے تو اچھا ہے عوام خوش تو ہے نا۔۔۔۔۔۔۔آج شیخ زید کی برسی بھی ہے چار سال پہلے جب انتقال ہوا تھا شیخ زید کا تو گھنٹوں مرد عورتیں سڑکوں پے کھڑے...