نتائج تلاش

  1. زینب

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    لیں سمپل شمشاد باھی پھر آپ کو مجھے باجو کہنا پڑے گا پھر میں آپ کی ڈانٹ کھاؤں گی نہیں بلکے آپ کو ڈانٹوں گی
  2. زینب

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    شمشاد بھائی حوصلہ رکھیں یہاں بس ایک آدھ بارش اب دیکھنے کو مل ہی جائے گی آنے ہی والی ہے۔تھوڑا سا انتظار اور
  3. زینب

    گلیشئیر نیشنل پارک

    ارے آپ مجھ پے چوری کا الزااااام لگا رہے ہو۔۔۔۔۔۔سچی مچی کچھ کرنا پڑے گا۔۔۔۔
  4. زینب

    فوٹوگرافی jOdy zulkarnaen کی

    آپ ہمیشہ اتنے کنفیوزڈ کیوں نظر اتے ہو۔۔۔۔:grin:۔
  5. زینب

    کیک اب شادی اور طلاق کے بھی

    اچھی تصاویر ہیں میرے پاس ائی تھیں بہت پہلے
  6. زینب

    جان لیوا۔۔۔

    یہ کوئی ڈایئلاگ نا سمجھیے گا اپ کی گردن کٹ بھی سکتی ہے ۔۔بس شرط ہمارا میٹر گھومنے کی دیری اور سب خلاس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. زینب

    دنیا کی اسٹاک مارکیٹس

    اچھا 9 ماہ پہلے والے کے گن گائیں۔زارداری اینڈ کمپنی کو چھوڑ‌کے۔۔جبکہ 9 ماہ پہلے ڈالر 65 کا تھا اور اب 84 کا۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. زینب

    جان لیوا۔۔۔

    مجھ سے بڑی مار کھانی ہےآپ نے اور شمشاد بھائی پھر بچانے بھی نہیں آیئں‌گے ۔انہیں پتا ہے اپ ہی زینب کا میٹر گھما رہے ہو
  9. زینب

    نظم" (سعد اللہ شاہ )

    سعد اللہ کو میں نے بھی تھوڑا بہت پڑھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اچھی شیئرنگ ہے
  10. زینب

    فراز نظم - خواب مرتے نہیں ( آحمد فراز)

    بہت اچھی شیئرنگ ہے
  11. زینب

    حبیب جالب عشق میں نام کر گئے ہو ں گے - حبیب جالب

    اب وہ نظریں ادھر نہیں اٹھتی ہم نظر سے اتر گئے ہوں گئے بہت‌خوب بنگش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. زینب

    آج کا دن کیسا رہا؟

    ابھی تو دن شروع ہوا ہے 8 بجے ہیں ابھی تو بس ایک کپ چائے اک پیا جب دن گزر جائے گا پھر لکھیں گے کہ کیا کیا ہوا۔۔۔۔۔
  13. زینب

    چاے

    جب آپ کو ڈالنا ہو گا تب دکھا کے ڈالوں گی اگر آپ کو ڈالا تو۔۔۔۔۔۔۔:grin:۔
  14. زینب

    " مبتدی " سے " ماہر " ہونے تک

    ارے آپ بھی یہاں‌ائے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے آجکل اپ لاپتہ ہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔
  15. زینب

    " مبتدی " سے " ماہر " ہونے تک

    یہ یہاں ظہیر کون ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
  16. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    اللہ خیر۔۔۔۔۔۔۔اپ بلوچستان میں‌ہیں۔۔۔۔۔؟؟اللہ کرم کرے آپ سب پے
  17. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    وعلیکم السلام زین کیا کل سے یہاں کوئی نہیں ایا کمال ہے یہ شمشاد بھائی کہاں‌اٹک گئے ہیں
  18. زینب

    اسے حجاب ہی کہیں گے نا ؟؟؟

    آہو آہو حجاب ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے یہ ماڈلز ہیں۔۔۔
  19. زینب

    دنیا کی اسٹاک مارکیٹس

    ہاہاہا مل گئی گواہی
  20. زینب

    جان لیوا۔۔۔

    دیکھا اب گواہی بھی آگئی ایویں ای مجھ بےچاری کے پیچھے پڑ گئے تھے سب
Top