ویسے شادی سے پہلے لڑکا اور لڑکی زہنی ہم آہنگی کے نام پے جتنی بار بھی مل لیں جتنی بھی فون پے بات کر لیں۔۔۔سب بناوٹی ہوتا ہے۔اصل خوبیاں اور خامیاں تو شادی کے بعد ہی سمنے آپاتی ہیں۔۔۔
جہاں تک آپ لوگ کہہ رہے ہو کہ ہمارے بزرگ اولاد کو قربانی کا بکرا بناتے ہیں تو میں اس سے اتفاق نہین کرتی۔۔۔۔والدین...