1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی میری رائے وہی ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب میرے خیالات بدل چکے ہیں)
رائے پہلے بھی خراب نہیں تھی پھر بات چیت ہوئی تو پتا چلا کہ شمشاد بھائی کیوں یاد کرتے تھے ظفری نامی شخصیت کو ان کی غیر...