کتنے افسوس کی بات ہے کتنے بےحس ہو گئے ہیں ہم۔۔۔۔۔۔۔مانا کہ ہر انسان کو ایک دن جانا ہے موت اٹل ہے اور ہمارا پختہ ایمان بھی۔۔پر انسان جو آپ کے آس پاس رہا ہو۔جس نے زندگی کے اتنے سال اپ کے ساتھ گزارے ہوں۔کئی دکھ سکھ ہنسی خوشی کے موقعوں پے ساتھ رہا ہو۔۔جب وہ بچھڑا ہمیشہ کے لیے تو انسان چند دنوںکے...
یہ کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔؟سوال تھا یا درستگی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے وہ مسلمان ہی تھا اس کے والدین کے الگ ہونے کے بعد وہ عسیائی ہو گیا۔اور میرا خیال ہے مرتد اسے ہی کہتے ہیں جو پہلے مسلمان ہو اور بعد میںکوئی اور مذہب اپنا لے۔۔۔۔۔۔۔:rolleyes:
یہاں تو پانی پر تیرتا ہوا ایک شہر بھی بنے گا۔۔۔جسمیں بلڈنگز پانی پر تیر رہی ہوںگی ۔۔۔۔۔۔اگر صبح اپ کے بیڈ روم کی کھڑی مشرق کی طرف کھلتی ہے تو شام کو تیرتے اپنا رخ بدل کر مغرب کی طرف کھلے گی
اور میرے والد صاحب کی تدفین تب تک نہیں ہوئی جب تککہ قطر۔دبئی،ابو ظہبی سے میرے کزنز نہین اگئے۔کیا ہے نا بھائی اسی کو کہتے ہیں خون سفید ہو گیا ہے رشتوں کی قدر ہی نہیں رہی
سوری بھائی یہ دھاگہ مناسب تو نہیں اس بات کے لیے پر۔حیرت ہوئی مجھے اپ کا اتنا قریبی رشتہ اور اپ کو پتا بھی چلا تو کس سے۔۔۔۔۔۔۔۔اپ کو تو اسی وقت سپیشل فون پے اطلاع ہونی چاہیے تھی۔۔۔۔۔۔۔کوئی دور پار کی رشتہ د اری تو نہیں تھی نا۔۔۔۔۔خیر میں اپ کے دکھ میں برابر کی شریک ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔