زرداری اتنا فیئر ہے آپ کی نظر میں پاکستان کے ساتھ تو کہیے اسے اپنی دولت پاکستانی بینکوں میںلا کے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچائے۔یارد رکھیے صرف پاکستانی بینکوںمیں رکھے۔۔۔۔کیا وہ ایسا کرے گا اگر ہاںتو میرا ووٹ تاحیات پی پی کا نہیں تو آپ حمایت چھوڑ دیجئے لٹیروں کی ۔۔۔۔۔