حقیقت تو نہیں معلوم، مگر سیما علی جس ڈاچی کا ذکر کر رہی ہیں وہ پنجابی میں ٹانگے کی کوئی قسم ہے۔ مجھے یاد نہیں آ رہا مگر ٹانگہ اور ڈاچی میں کچھ فرق ضرور تھا!
قبول ہوں سب کی نیک دعائیں سب کے حق میں، یہ جان کر خوشی ہوئی کہ بابا آرام سے ہیں، اور یہ بھی اچھا ہے کہ ماشاء اللہ گھر میں ہی ہیں۔ ہمیشہ سلامت رہیں، ہر تکلیف سے محفوظ رہیں، آمین
جب چائے کی بات آئے تو شوگر تھوڑی کم ہی پسند کرتا ہوں۔ دوکان پر بھی ہم Daily چینی + پتی کی مقدار چائے بنانے والے کو بتا کر بھیجتے ہیں، مگر ہر بار مقدار وہی نہیں ملتی!
تو پھر خوب خبر لی جائے ثمرین کی چائے کو ٹالنے کے لیے، میں تو کسی کی بھی خبر نہیں لے سکتا فی الحال
بابا بزرگ ہیں تو خبر لے سکتے ہیں، مگر بزرگ عمر کے لحاظ سے نہیں