نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذہن پر زور دئے بغیر وعلیکم السلام
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب اللہ کا نام لے کر نئے سلسلے کا آغاز کرتے ہیں اور گُلِ یاسمیں کو بھی آواز دے لیتے ہیں، کافی دن سے نظر نہیں آئیں
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیجیے ہم تو سیما علی کے لیے دعا گو ہیں کہ جلد ٹھیک ہوں، اللہ نہ کرے کہ جو ہر سال آنکھوں کی وبا پھیلتی ہے وہ اس سال بھی پھیلے۔
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نیک دعاؤں کے ساتھ وجی کو بھی مسکرا مسکرا کر وعلیکم السلام
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سستی کا شکار ہے ثمرین آج کل!! صبح سے سیما علی نے ایک پیالی کا حکم دیا ہوا ہے
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور کریں تو سب مرد حضرات سودا خریدنے سے ناواقف نہیں ہو سکتے؟ کچھ کچھ تو اس چیز میں بھی ماہر ہوتے ہیں
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر کرتا ہوں میں تو شکیل احمد خان23 کہ اس لڑی میں بھی ص صاحب ہی سامنے آئے ہیں
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح پی کر آیا ہوں ایک کپ میں بھی اب ان شاء اللہ دوپہر کے کھانے کے بعد
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حق بات اپنا آپ خود منوا لیتی ہے، ایک نہ ایک دن۔
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میرا بھی باقی لوگوں کی طرح دل خوش ہو جاتا ہے جب موسم اچھا ہوتا ہے، خوش گوار موسم بہت سے لوگوں کی طبیعت پر اثر انداز ہوتا ہے، مگر اس کے متبادل یعنی بہت گرم یا ناخوش گوار موسم میں بھی صبر اور شکرگزاری سے کام لینا چاہیے۔ ہم اکثر بہت زیادہ گرمی اور بہت زیادہ سردی میں تنگ سے آ جاتے ہیں۔ اس کو انسانی...
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس چائے پئیں اور کیوں کو سائیڈ پر رکھ دیں ( ہمارے یہاں پنجابیوں میں کہا جاتا ہے کہ کیوں سے تو لڑائی ہوتی ہے)، حالانکہ میں جانتا ہوں کہ عزیزی وجی کا ہرگز یہ ارادہ نہیں ہے، اور ہو بھی کیسے سکتا ہے؟
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یقیناً جنت میں خوش و خرم ہوں گے شمشاد۔ مجھے بھائی وارث کے بھی اچانک چلے جانے سے بہت افسوس ہوا تھا۔ ان دونوں اراکین کی عمریں میں اتنی نہیں سمجھتا تھا
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر ثمرین کا ہو رہا ہے تو ہم بھی اس کی ایک شکایت لگائیں گے، بہن سیما علی بھی شاید گواہی دیں کہ اب ثمرین کی بنائی ہوئی چائے میں وہ لطف نہیں رہا جو کبھی ہوا کرتا تھا!
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے یاد ہے کہ جب میں محفل میں نیا تھا تو میں شمشاد چاچو کہہ کر بلاتا تھا شمشاد صاحب کو!
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوے کی سی مٹھاس ہوتی ہے محبت بھری باتوں میں، بھلے ہی کسی کی آپس کی باتیں ہوں۔ پڑھ کر یا سن کر بھی دل خوش ہوتا ہے
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضمیر اچھا تھا شمشاد بھائی کا تو ان شاء اللہ ضرور فردوسِ بریں میں جگہ نصیب ہو گی
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم تو تب ہوتا ہے جب گرم کی ہوئی چائے کا ذائقہ وہ نہیں رہتا جو پہلے تھا، میں نے تو یہ بات نوٹ کی ہے کہ چائے کو اگر گرم کرنے کی ضرورت پڑے تو اس کے مزے میں کمی آ جاتی ہے! اسی لئے بہت کم بار گرم کرا کر پی ہے زندگی میں!
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لکھ کر وعلیکم السلام کہوں تو کیا یہ بول کر کہنے کے طور پر ہی لیا جائے گا بھائی وجی؟
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چار کہانیاں بھی تو لکھی جا سکتی ہیں جو مختلف زبانوں میں ہوں
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر یہ محض ہندوستان میں ہی زیادہ ہوتا ہے کہ وہاں ان مذاہب کی اکثریت ہے۔ یہاں پاکستان میں شاید ہندوؤں میں بھی یہ عادت پائی جاتی ہو کہ وہ مسلمان حضرات کی خوشی کے لیے السلام علیکم بھی کہہ لیتے ہوں۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ جس ویڈیو کا لنک دیا گیا ہے وہ کسی پاکستانی شہریت رکھنے والی پنجابی سکھ حضرت کی...
Top