نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھپہ لگا ہوا ہے مظفر کے نام کا، وجی بھائی کے السلام علیکم کو دیکھ کر مظفر حنفی صاحب کا یہ مصرع یاد آیا کہ بھائی وجی کا بھی سلام کرنے کا یہ انداز ان کے ساتھ ہی مخصوص ہو گیا ہے
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کچھ نہیں کر سکتے ہم مگر دعائیں تو ضرور کر سکتے ہیں سب کی بہتری کے لیے، فیصل عظیم فیصل
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سی ہمت آ جائے کسی میں تو کوئی بھی گریز نہیں کرتا موجوں سے ٹکرانے میں.... مگر اپنے لیے سنا ہے کہ آسانی ہی مانگنا چاہیے
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فقط اپنا اپنا انداز اور ضروریات ہیں سب کی، کسی کو اس موسم میں بھی مسجد میں پنکھا چلتا ہوا چاہیے، اور کسی کو آج کل پنکھے کی ہوا بیمار کر سکتی ہے!
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید چھوٹی اسکرین یعنی موبائل وغیرہ سے پوسٹ کرنے والوں کو عینک لگانے کی ضرورت نہ بھی ہو تو دشواری پیش آتی ہے مراسلہ کرنے میں، عبارت بہت باریک نظر آتی ہے موبائل ڈیوائسز میں، خاص طور پر موبائل میں بھی ڈیسک ٹاپ موڈ میں محفل استعمال کرنے پر!
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب درست رہے گا اس کی گارنٹی پھر بھی نہیں دی جا سکتی، کچھ نہ کچھ گڑبڑ ہو جانے کا اندیشہ رہتا ہی ہے
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی میں کوشش کرتا ہوں کہ یہ بھی استعمال کراؤں Glazol t یہ دوا فی الحال استعمال کر رہے ہیں، گذشتہ چار پانچ سال سے
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھر میں ہمارے تو پنجابی میں عربی کہا جاتا ہے، مجھے البتہ راس نہیں آتی بلکہ ایک مذاق بھی بنا ہوا ہے کہ عربی بنائی ہے یا پنجابی
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے تو دعا کی قبولیت کے لیے آمین، یہ مسائل تو شاید ایک عمر میں بہت سے لوگوں کے ساتھ رہتے ہیں، میرے والد صاحب کے بھی دونوں آنکھوں میں موتیا تھا۔ دونوں آنکھوں کا آپریشن ہوا ہے۔ اب کالا موتیا سے بچاؤ کے لیے ڈاکٹر نے ڈراپس لکھ کر دئے ہوئے ہیں
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب چائے نہ ملے تو میرا دماغ بھی بہت سست ہو جاتا ہے
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہماری بھی خو یہی ہے کہ ہم بھی کوشش کر کے سیدھی گنگا میں سیدھا چلتے ہیں اور الٹی گنگا میں الٹا، کبھی غلطی ہو جائے تو الگ ہے لیکن یہ بات بھی سچ ہے کہ جتنا بھی غور کر کے مراسلہ لکھیں غلطی کا امکان رہتا ہی ہے، خاص طور پر نوٹیفیکیشن سے راست لڑی میں آنے پر، میں البتہ ایسا نہیں کرتا
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھر کا رستہ بھولی تھیں گُلِ یاسمیں الٹی گنگا میں اور یہاں یہ جان کر خوشی ہوئی کہ گھر میں ہی ہیں
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر گل تو نہیں بھول سکتیں گھر کا رستہ، گوگل میپ کا استعمال جانتی ہیں
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پی ہے صبح ناشتے کے بعد اس لئے مزے میں ہیں اور اب ان شاء اللہ دوپہر کے کھانے کے بعد پئیں گے، مگر دوپہر کے کھانے کو عام طور پر ساڑھے 4 ہو جاتے ہیں
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فقط غم ہی کیا جا سکتا ہے اس بات پر کہ "مولوی" کہا جانا بھی ایک توہین سمجھا جانے لگا ہے پاکستان میں۔ ہر طبقہ اپنی تباہی کا خود ذمہ دار ہے، خواہ وہ "داڑھیوں والے" حضرات ہوں یا کسی اور گروہ کے اشخاص۔ دعا ہے کہ تمام "مولویوں" کی عزت بحال ہو
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ تو ٹھیک نہیں کہا جا سکتا کسی کی نقل کرنے کا، مگر یہ بات بھی سچ ہے کہ یہ ایک نیچرل پراسیس ہے، یعنی کسی معروف شخصیت جیسا بننے کی کوشش کرنا، کرکٹرز بھی ارادی یا غیر ارادی طور پر کسی مشہور کرکٹر جیسا اسٹائل اپنا لیتے ہیں، حالانکہ ہونا تو یہ چاہیے کہ ہر کوئی اپنا ایک الگ مقام اپنی ایک الگ پہچان...
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صرف یہاں محفل میں آتے رہنا بھی بہت ہوتا ہے ان معمولی غلطیوں کے لیے، یعنی املا وغیرہ کی غلطیاں۔ وقت کے ساتھ سب بہتر ہو ہی جاتا ہے خود بخود۔
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو پھر ہم بھی دعا کرتے ہیں کہ گُلِ یاسمیں ہر طرح کی چوٹ سے محفوظ رہیں، جب بھی محفل میں حال پوچھا جائے تو ہمیشہ سب ٹھیک ہے کا ہی جواب ملے
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ تر لوگ تو چائے کے ساتھ نمکیں چیز کھانا ہی پسند کرتے ہیں
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سانولے نہیں بلکہ بالکل کالے چھوٹے سے بادام کے برابر حجم کے پھل کو آملوک نہیں کہتے کیا؟ ہمارے یہاں گلیوں میں تو وہی ریڑھیوں پر آملوک یا پنجابی میں محض ملوک کہہ کر بیچے جاتے ہیں
Top