نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجب نہیں کہ چار کپ چائے پیتی رہیں اس بار بھی گُلِ یاسمیں افطار کے بعد
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رات بھی سنا ہے کہ کہیں چھ مہینے کی ہوتی ہے
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ تو یہی تھا موسم کا عموماً کہ جنوری بہت سرد رہتی تھی عبدالقدیر 786 ، مگر اس بار وہ حال نہیں رہا!
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر ہے کہ وجی کو وعلیکم السلام کہنے کا موقع ملا!
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سمجھیں کہ رمضان المبارک بھی آنے ہی والا ہے اللہ تعالیٰ کے فضل سے
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قہوہ نہیں پیا ابھی تک، پھر بھی شکر ہے کہ حال درست ہے
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر لگ رہا ہے مجھے تو یہ کہتے ہوئے کہ مجھے تو ایسی پھیکی پھیکی چائے کبھی پسند نہیں آئی، میں تو ہمیشہ ”کڑک“ چائے ہی کی آس لگائے بیٹھتا ہوں
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وقعی، صرف میں ہی حاضری لگانے کے لئے آیا ہوں!
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہوشیاری بھی شرط ہے ہر ہر لمحہ انسان کے لیے یعنی ہر وقت آنکھیں کھلی رکھنا چاہئیں، غفلت نہیں برتنی چاہئے کبھی دماغ حاضر نہیں بھی رہتا، مگر غائب دماغی میں بھی ہوش کھونا نہیں چاہیے
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھر سے نکل کر ہم بھی الحمد للہ دوکان پر پہنچ گئے ہیں وجی ۔ وعلیکم السلام اور خیریت سے آگاہ بھی کرتے جائیں
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حصہ رکھنا میرا بھی اپنی دعاؤں میں، میری کوشش ہو گی کہ آپ کو یاد رکھا جائے وجی
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سچ بات کہی ہے آپ نے وجی
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈبہ بھر کر سب کے لیے نیک خواہشات السلام علیکم اور وعلیکم السلام
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبول ہو وجی کی یہ دعا بابا کے حق میں
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہو ہی نہیں سکتا کہ اس بات کو رد کیا جائے کہ میرے ساتھ ی یہی معاملہ ہے غالباً
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حق بات تو یہ ہے کہ مجھے ایک بہت خوبصورت حدیث پڑھنے کو مل گئی ہے۔ خیال کو ظاہر کرنے کی وجہ کچھ بھی رہی ہو
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر بھی ادا فوراً ہی کرنا چاہئے جب کوئی نعمت نصیب ہو، بعد میں موقع ملے نہ ملے! میرا تو یہی خیال ہے
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں بھی آ گیا ہوں وقت نکال کر۔ شاید آپ کو وعلیکم السلام کہنا نصیب میں تھا
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکر ہے کہ بھاگتا چلا جاتا ہے یہ دھاگا بھی!
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو یہ بات تھی جو وجی نظر نہیں آ رہے تھے کچھ دن سے، دعا ہے کہ یہ عمرہ اللہ کے حضور میں قبول ہو اور آپ کو مبارک ہو وجی
Top