نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    بھائی، مجھے پنجابی گیت اور نظمیں زیادہ سمجھ میں نہیں آتے۔ دوسرے بول کے معنیٰ بتا دیں۔ :)

    بھائی، مجھے پنجابی گیت اور نظمیں زیادہ سمجھ میں نہیں آتے۔ دوسرے بول کے معنیٰ بتا دیں۔ :)
  2. راحیل فاروق

    جتھے ساری دنیا چھڈی، تیرے بن وی سر جاؤ!

    جتھے ساری دنیا چھڈی، تیرے بن وی سر جاؤ!
  3. راحیل فاروق

    تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے ہمیں؟

    تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے ہمیں؟
  4. راحیل فاروق

    مبارکباد اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک

    السلامُ علیکم، بھائی۔ سب سے پہلے تو آپ کو سال گرہ بہت بہت مبارک! تم سلامت رہو ہزار برس---- ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار! اتفاق کی بات ہے کہ میں کل ہی غور کر رہا تھا کہ میری سوشل میڈیا کی عادات معمول سے کچھ ہٹ کے ہیں۔ سوشل میڈیا پر سرگرم رہنے والے لوگ عموماً یہ جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ مختلف...
  5. راحیل فاروق

    خدا کہاں ہے

    اصل میں تھری ڈی پرنٹنگ سے زیادہ شغف نہیں رہا فقیر کو۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  6. راحیل فاروق

    خدا کہاں ہے

    دوسرے رخ پر تو بھائی میری اپنی روشنی نہیں پڑی۔ ان اندھیاروں کو چراغِ رخِ زیبا والے ہی اجالیں تو اجالیں!
  7. راحیل فاروق

    پروفیسر غازی علم دین کی کتاب "لسانی مطالعے" کے بارے میں سوال

    عدنان عمر بھائی، میرا لہجہ شاید زیادہ تلخ ہو گیا۔ آپ نے درگزر فرمایا۔ رہنمائی فرمائی۔ میں سرتاپا ممنون ہوں۔ جہاں تک موضوع زیرِ بحث کا تعلق ہے تو میں شاید جذباتی ہو جانے کی وجہ سے اپنا نکتۂِ نظر واضح نہیں کر سکا۔ مدعا یہ تھا کہ دین کا تعلق بے جان و بے حس اشیا سے نہیں ہوتا بلکہ ذی ہوش و باشعور...
  8. راحیل فاروق

    زیست مشکل ہے اسے اور بھی مشکل نہ بنا! :)

    زیست مشکل ہے اسے اور بھی مشکل نہ بنا! :)
  9. راحیل فاروق

    پروفیسر غازی علم دین کی کتاب "لسانی مطالعے" کے بارے میں سوال

    میرِؔ بددماغ کی جو چند باتیں ذہن پر نقش ہو گئیں ان میں سے ایک وہ مشہور جملہ ہے جو انھوں نے لکھنؤ کے سفر میں کسی شخص سے کہا تھا: زبان تو خیر ہماری کیا بگڑنی مگر ضبط کا دامن ہاتھ سے چھوٹنے کا قوی اندیشہ ہے۔ :):):)
  10. راحیل فاروق

    حقیقت خرافات میں کھو گئی / یہ امت روایات میں کھو گئی!

    حقیقت خرافات میں کھو گئی / یہ امت روایات میں کھو گئی!
  11. راحیل فاروق

    پروفیسر غازی علم دین کی کتاب "لسانی مطالعے" کے بارے میں سوال

    آپ گفتگو کو کسی اور طرف لے جا رہے ہیں۔ مطلب کی بات صرف اس قدر ہے کہ بنی نوعِ انسان کے اس عظیم محسن کی زندگی سے، جسے دنیا محمدِ عربیﷺ کے نام سے جانتی ہے، آپ اس قسم کے لسانی جہاد کی کوئی مثال پیش کر سکتے ہیں؟ کیا ہم عرب کے بدوؤں سے بھی زیادہ وحشی ہیں؟ کیا ہماری ہیچ مایہ زبان ان کی لغتِ طناز سے بھی...
  12. راحیل فاروق

    دل کے کیا حالات میاں؟

    بہت شکریہ، تابش بھائی۔ :redheart: شکریہ، امین بھائی۔ ہم تو آپ کو چیز سمجھتے ہیں، سرکار۔ اور وہ بھی بڑی چیز۔ داد کا شکریہ۔ داد قبول کی گئی۔ شکریہ قبول کیا جائے۔ :) :inlove: شکریہ، آپی۔ دعائیں ہر حال میں درکار۔ میرؔ والی ڈی پی کا حق ادا کیا جناب نے۔ متشکرم۔ آئندہ حکم کی تعمیل ہو گی، سر! :)
  13. راحیل فاروق

    پروفیسر غازی علم دین کی کتاب "لسانی مطالعے" کے بارے میں سوال

    انسانوں کی مسلمانی تو خیر سے ہم نے اچھی طرح دیکھ لی۔ اب یہی رہ گیا ہے کہ جلیبیوں، برفیوں، ویب گاہوں، زبانوں اور محاوروں وغیرہ پہ اسلام نافذ کیا جائے۔ اللہ جانتا ہے کہ دین کی سب سے بڑی توہین یہی ہے کہ اسے قلب و نظر کی پاکیزگی اور انسان دوستی جیسے عظیم مقاصد کی بجائے اس قسم کے گھٹیا اور معمولی...
  14. راحیل فاروق

    کاہلی پر چند اشعار

    فیضؔ صاحب کا بھلا ہو کہ احساسِ جرم بھی نہیں رہنے دیا۔ ہم سہل طلب کون سے فرہاد تھے لیکن اب شہر میں تیرے کوئی ہم سا بھی کہاں ہے
  15. راحیل فاروق

    دل کے کیا حالات میاں؟

    صید ہے اپنی ذات میاں کون لگائے گھات میاں بھول گیا میں اپنا آپ غم کی کیا اوقات میاں؟ دن کا ہر کوئی محرم ہے رات کی بھیدی رات میاں دل کے پوچھتے ہو حالات دل کے کیا حالات میاں؟ گلشن گلشن ویرانے پھول نہ کوئی پات میاں ایک گھٹا بھی کم تو نہ تھی کیوں نہ ہوئی برسات میاں کون کہے اور کون سنے؟ اتنی...
  16. راحیل فاروق

    عالمگیر سچائی! داغؔ واقعی بہت اچھے تھے۔ :)

    عالمگیر سچائی! داغؔ واقعی بہت اچھے تھے۔ :)
  17. راحیل فاروق

    کسی کا شعر یاد آ گیا۔ ایک صحرا سے دوستی کر کے ایک دریا نے خودکشی کر لی!

    کسی کا شعر یاد آ گیا۔ ایک صحرا سے دوستی کر کے ایک دریا نے خودکشی کر لی!
  18. راحیل فاروق

    بھائی، یہ داغؔ کا شعر ہے۔ ہم تو ناصح کے قریب بھی نہیں پھٹکتے! :)

    بھائی، یہ داغؔ کا شعر ہے۔ ہم تو ناصح کے قریب بھی نہیں پھٹکتے! :)
  19. راحیل فاروق

    پیارے انسان کا پیارا شعر! 3>

    پیارے انسان کا پیارا شعر! 3>
  20. راحیل فاروق

    کھا گیا مغز ناصحَ ناداں / مجھ کو اس خیرخواہ نے مارا!

    کھا گیا مغز ناصحَ ناداں / مجھ کو اس خیرخواہ نے مارا!
Top