نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    نقدِ روانے

    تعجب خیز اور خوش گوار ردِعمل۔ شکریہ، فاتح بھائی! چھوٹا غالبؔ بہت اچھے انسان ہیں۔ ان سے کچھ ایسا اختلاف نہیں ہمیں۔ بس وہ غالبؔ کی پرستش میں حد سے گزر جانے کے قائل ہیں جبکہ ہم جیسے آزادوں سے تو خدا کی پرستش بھی کماحقہ نہیں ہوتی! بے شک! میرا خیال ہے مجھے کھل کر بات کر لینی چاہیے۔ ورنہ ابہام...
  2. راحیل فاروق

    نقدِ روانے

    بہت شکریہ۔ خدا جانے کیسے آپ کے مراسلے کا جواب لکھنے سے چوک گیا۔ آپ سے معافی اور اللہ سے مغفرت کا طالب ہوں! اللہ شفا عطا فرمائے۔ صحت روزوں کی وجہ سے خراب ہے یا افطاریوں کی وجہ سے؟ یہ تحریر اسی وقت شائع کر دی جاتی اگر کچھ رکاوٹیں پیدا نہ ہو جاتیں۔ لیکن ایک طرح سے اچھا ہو گیا کہ میری توجہ بٹ گئی...
  3. راحیل فاروق

    دلِ بینا بھی کر خدا سے طلب آنکھ کا نور دل کا نور نہیں !

    دلِ بینا بھی کر خدا سے طلب آنکھ کا نور دل کا نور نہیں !
  4. راحیل فاروق

    واپس نہ آنے کے لیے گئے ہیں کیا؟

    واپس نہ آنے کے لیے گئے ہیں کیا؟
  5. راحیل فاروق

    آمین۔ مگر پھر وہ زبانِ یارِ من ترکی والا معاملہ ہو گیا تو کیا کریں گے؟ :)

    آمین۔ مگر پھر وہ زبانِ یارِ من ترکی والا معاملہ ہو گیا تو کیا کریں گے؟ :)
  6. راحیل فاروق

    اقبالؔ بڑا اپدیشک ہے من باتوں میں موہ لیتا ہے!

    اقبالؔ بڑا اپدیشک ہے من باتوں میں موہ لیتا ہے!
  7. راحیل فاروق

    نقدِ روانے

    تمام احباب کا پسندیدگی اور آرا پر بےحد شکریہ۔ :redheart::redheart: میں آپ ہی کے لیے لکھتا ہوں اور آپ ہی کی وجہ سے لکھتا ہوں۔ میری ممنونیت صرف برائے شعر گفتن نہیں! :inlove: بندہ پرور، یہی تو میرا نکتہ ہے کہ یہ ستائش بےمعنی ہے جب تک شعر آپ کے حواس پر طاری نہ ہو جائے۔ اور شعر کی اس قوت سے اثرپذیر...
  8. راحیل فاروق

    بہت کٹھن ہے۔۔۔۔ (فرحت عباس شاہ)۔۔

    بہت اچھے وقت میں یاد کیا، عباد۔ نہیں۔ مگر شاعر نے شاید افاعیل میں فع کا اضافہ کر لیا ہے۔ فیضؔ کے بعد سے اس قسم کی حماقتوں پر پرسش کرنی حماقت گنی جاتی ہے۔ صاف صاف کہو۔ تم یہی چاہتے ہو نا کہ لاریب مرزا ہم پر بھی لفظی، معنوی، ادبی، ثقافتی تشدد فرمائیں، ممکن ہو تو ہماری بوٹی بوٹی کر کے فرحت عباس...
  9. راحیل فاروق

    تیرے سوا بھی ہم پہ بہت سے ستم ہوئے!

    تیرے سوا بھی ہم پہ بہت سے ستم ہوئے!
  10. راحیل فاروق

    نقدِ روانے

    بنانے والے کے بنانے پہ صدقے جس نے عالم کے گوشے گوشے میں ایک عجیب ہی توازن قائم کر رکھا ہے۔ شر خیر پہ غالب ہے۔ تیرگی کائنات کے رگ و ریشے میں دوڑ رہی ہے اور روشنی ہے کہ کہیں کہیں جھلملا کے رہ جاتی ہے۔ احمق بڑی تعداد میں پیدا ہوتے ہیں اور داناؤں کا ناطقہ بند کر کے رکھ دیتے ہیں۔ قہر کی اندھی بجلیاں...
  11. راحیل فاروق

    تعارف تعارف

    خوش آمدید، ارتضی صاحب۔ آپ کی گفتگوئیں مجھے بہت پسند آئیں۔ ایک کلاسیکی سا رچاؤ معلوم ہوتا ہے۔ آپ کی مادری زبان فارسی تو نہیں؟
  12. راحیل فاروق

    کیا ہوا دل پہ ستم --- تم نہ سمجھو گے بلم!

    کیا ہوا دل پہ ستم --- تم نہ سمجھو گے بلم!
  13. راحیل فاروق

    چوری کر تے بھن گھر رب دا، اوس ٹھگاں دے ٹھگ نوں ٹھگ!

    چوری کر تے بھن گھر رب دا، اوس ٹھگاں دے ٹھگ نوں ٹھگ!
  14. راحیل فاروق

    فیصل آباد بورڈ میں میٹرک کی سند پر شہباز شریف کی تصویر لگائی جاتی ہے

    فیصل آباد شروع سے فنی سا علاقہ ہے! :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  15. راحیل فاروق

    شکریہ، اکمل بھائی۔ میرے لیے نام لے کر دعا کیا کیجیے۔ میرا مالک مجھ سے راضی ہو جائے۔ اپنی پاک...

    شکریہ، اکمل بھائی۔ میرے لیے نام لے کر دعا کیا کیجیے۔ میرا مالک مجھ سے راضی ہو جائے۔ اپنی پاک بندوں کی خاکِ پا بننے کی توفیق عطا فرما دے۔
  16. راحیل فاروق

    اللہ نے مجھے بیٹی دی تو انشاءاللہ اس کا نام بی بی طاہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے نام پر ہو گا۔...

    اللہ نے مجھے بیٹی دی تو انشاءاللہ اس کا نام بی بی طاہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے نام پر ہو گا۔ خواتینِ اسلام میں علیا حضرت میری پسندیدہ ترین شخصیت ہیں۔
  17. راحیل فاروق

    چھیڑخوباں سے چلی جائے اسدؔ-- گر نہیں وصل تو حسرت ہی سہی !

    چھیڑخوباں سے چلی جائے اسدؔ-- گر نہیں وصل تو حسرت ہی سہی !
  18. راحیل فاروق

    ہے غیبِ غیب --- جس کو سمجھتے ہیں ہم شہود ہیں خواب میں ہنوز جو جاگے ہیں خواب میں !

    ہے غیبِ غیب --- جس کو سمجھتے ہیں ہم شہود ہیں خواب میں ہنوز جو جاگے ہیں خواب میں !
  19. راحیل فاروق

    رقص کر رقص (علی زریون)

    لاریب بی بی، روئے سخن آپ کی طرف ہو تو روسیاہ! میں آپ کو پڑھی لکھی خاتون خیال کرتا ہوں۔ اس لیے چھیڑ لیا۔ ورنہ عام طور پر تو میں آپ کا خاموش مداح ہوں۔ :)
  20. راحیل فاروق

    رقص کر رقص (علی زریون)

    بے معنویت ہماری زندگیوں میں تو آئی سو آئی، افسوس ہے کہ فن بھی اس سے محفوظ نہیں رہ سکا۔ میں نے دیکھا ہے کہ نثر بالعموم اور نظم بالخصوص نحو کی پابندیوں سے معرا ہوتی چلی گئی ہے۔ اس آزادی نے بیانیے کی لغویت کو وہ ترقی دی ہے کہ دوسالہ بچوں کی باتیں زیادہ مربوط معلوم ہوتی ہیں۔ ہجر کے سوگ میں روئی...
Top