نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    جھوٹ بول رہے ہیں۔ ان کی پھینٹی لگنی چاہیے! :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  2. راحیل فاروق

    خوب صورت انتخاب!

    خوب صورت انتخاب!
  3. راحیل فاروق

    کیا کہنے۔ کس کا شعر ہے؟

    کیا کہنے۔ کس کا شعر ہے؟
  4. راحیل فاروق

    نثری نظم کا عہدِ موجود

    میں اس گفتگو کا حصہ بننے سے دانستہ گریز کر رہا تھا مگر اب چونکہ یہ بحث چل ہی نکلی ہے تو چند باتوں کی طرف توجہ دلانی ضروری خیال کرتا ہوں۔ ڈاکٹر صاحبہ نے خدا جانے پی ایچ ڈی فرمائی ہے یا ایم بی بی ایس۔ مگر دونوں صورتوں میں بریں عقل و دانش بباید گریست۔ ان کی گفتگو تناقض اور لایعنی ادعاؤں سے ایسی...
  5. راحیل فاروق

    گیارہویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ یاز دہم

    نواز شریف کو واپس لایا جائے۔ نثری نظم کو غزل الغزلات قرار دیا جائے۔ ایشل خان ایشلؔ کے لیے دعائے مغفرت کی جائے۔ محمد وارث بھائی کے بڑے بیٹے کو نظامت عطا کی جائے۔ اکمل زیدی صاحب کی عمر مخفی کر دی جائے۔ بحرِ ہندی کی تقطیع پر پابندی عائد کی جائے۔ مفتی عبدالقوی صاحب کا چاند ہمیں بھی دکھایا جائے۔...
  6. راحیل فاروق

    کیا کہنے احمد بھائی۔ کیا ہی کہنے!

    کیا کہنے احمد بھائی۔ کیا ہی کہنے!
  7. راحیل فاروق

    مل کر کراہنے سے محلے والوں کو تو اعتراض نہ ہو گا؟ D:

    مل کر کراہنے سے محلے والوں کو تو اعتراض نہ ہو گا؟ D:
  8. راحیل فاروق

    بالکل، مقدس بہنا۔ انشاؔ نے اردو شاعری میں ایک نیا رنگ پیدا کیا جو ہمیں بہت پسند ہے۔ :)

    بالکل، مقدس بہنا۔ انشاؔ نے اردو شاعری میں ایک نیا رنگ پیدا کیا جو ہمیں بہت پسند ہے۔ :)
  9. راحیل فاروق

    محمد امین بھائی، کوچ تو دیوانوں کو کرنا ہی پڑتا ہے۔ :) جب شہر کے لوگ نہ رستہ دیں، کیوں بن میں نہ...

    محمد امین بھائی، کوچ تو دیوانوں کو کرنا ہی پڑتا ہے۔ :) جب شہر کے لوگ نہ رستہ دیں، کیوں بن میں نہ جا بسرام کریں؟
  10. راحیل فاروق

    دیوانوں کی سی نہ بات کرے تو اور کرے دیوانہ کیا؟

    دیوانوں کی سی نہ بات کرے تو اور کرے دیوانہ کیا؟
  11. راحیل فاروق

    بحر ہندی سے متعلق چند سوالات

    جہاں دو وتد ہائے مجموع اکٹھے آ جائیں بحرِ ہندی میں ان کے شمار کا میرا ذاتی قاعدہ یہ ہے کہ پہلے وتدِ مجموع کا پہلا حرف متحرک، دوسرا ساکن اور تیسرا متحرک قیاس کیا جائے اور دوسرے وتد کا پہلا حرف ساکن، دوسرا متحرک اور تیسرا ساکن محسوب ہو۔ یعنی فَعَل فَعَل کو فَعلَف عَل پڑھا جائے گا۔ خدا خدا کی تقطیع...
  12. راحیل فاروق

    ہماری دعائیں بھی بیٹے کے ساتھ ہیں، بہن۔ مالک شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔

    ہماری دعائیں بھی بیٹے کے ساتھ ہیں، بہن۔ مالک شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔
  13. راحیل فاروق

    فارسی زبان

    کچھ اس قسم کا مفہوم ہے: سلام عرض کرتا ہوں۔ میری مادری زبان فارسی ہے، پاکستان میں پلا بڑھا ہوں اور فی الحال سویڈن میں مقیم ہوں۔ اردو مجھے فارسی کی نسبت دشوار معلوم ہوتی ہے مگر اردو اور فارسی میں شعر گوئی کا متمنی ہوں۔ کیا کوئی فارسی املا میں میری مدد کرے گا؟ فارسی کلمات کا املا بھی مجھے دشوار...
  14. راحیل فاروق

    مضمون، خیال اور معنیٰ

    جناب طالب سحر نے آج ایک لڑی میں ہونے والی گفتگو کو مندرجہ ذیل مراسلے سے پھر تازہ کیا: میں شرمندہ ہوں کہ ایک عہد کے باعث وہاں جواب نہیں دے سکتا۔ لہٰذا یہ نیا دھاگا کھولتے ہی بنی۔ گو کہ موصوف نے چند ایک سوالات اور بھی اٹھائے ہیں مگر میں اپنی توجہ اسی معاملے پر مرکوز کرنی چاہتا ہوں جس میں انھوں...
  15. راحیل فاروق

    ایک پنجابی کو پنجابی سکھانے کے لیے بےحد شکریہ! :)

    ایک پنجابی کو پنجابی سکھانے کے لیے بےحد شکریہ! :)
  16. راحیل فاروق

    چوہدری صاحب، قسمے میری ہن تک نئیں نکلی!

    چوہدری صاحب، قسمے میری ہن تک نئیں نکلی!
  17. راحیل فاروق

    منٹو

    پچھلا ربط پروفائل میں ترمیم کے باعث کالعدم۔ :):) یہ رہا نیا ربط:
  18. راحیل فاروق

    میں بھی۔ نجانے کب؟ :)

    میں بھی۔ نجانے کب؟ :)
  19. راحیل فاروق

    بہت شکریہ، استانی جی۔ مزید یہ بتائیے کہ مُٹھّے کا لغوی معنیٰ کیا ہے؟

    بہت شکریہ، استانی جی۔ مزید یہ بتائیے کہ مُٹھّے کا لغوی معنیٰ کیا ہے؟
  20. راحیل فاروق

    میں کیسا زندہ آدمی تھا، اک شخص نے مجھ کو مار دیا!

    میں کیسا زندہ آدمی تھا، اک شخص نے مجھ کو مار دیا!
Top