ایک دفعہ پھر پسندیدگی اور آرا کے لیے تمام احباب کا بہت بہت شکریہ۔
:redheart::redheart::redheart:
آپ غالباً مذہبی نکتۂِ نظر سے بات کر رہے ہیں؟
میں مناسب سمجھتا ہوں کہ واضح کر دوں کہ میری مراد کیا تھی۔
یعنی محبوب کو سجدے تو ہم نے کیا کرنے ہیں البتہ اس کا تذکرہ بہت رہتا ہے۔ گویا یہ ایک ایسی صورت...