نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    نیا کیا ہے، بھائی؟ :)

    نیا کیا ہے، بھائی؟ :)
  2. راحیل فاروق

    خیر نال جاؤ تے خیر نال آؤ۔ :)

    خیر نال جاؤ تے خیر نال آؤ۔ :)
  3. راحیل فاروق

    بارِ خاطر نہ ہو تو تیسرے مصرعے کا مفہوم بتائیے۔

    بارِ خاطر نہ ہو تو تیسرے مصرعے کا مفہوم بتائیے۔
  4. راحیل فاروق

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    ہمارا خیال ہے کہ پیا رنگ کالا ہے بلکہ کالا سیاہ ہے۔ لہٰذا تین اقدامات فی الفور عمل میں لائے جانے کی ضرورت ہے: دھاگے کا عنوان بدل کر پیا رنگ کیسا ہے کر دیا جائے۔ چونکہ ہمارے جواب کو خود فاضل مصنف کی تائید حاصل ہے اس لیے ہمیں بھاری انعام سے نوازا جائے۔ دھاگا ہٰذا کو مزید جوابات کے لیے مقفل کر دیا...
  5. راحیل فاروق

    اللہ جانے وے، ماہی۔۔۔ تیرا پیار کی اے؟ دل دی اداسی نئیں جاندی!

    اللہ جانے وے، ماہی۔۔۔ تیرا پیار کی اے؟ دل دی اداسی نئیں جاندی!
  6. راحیل فاروق

    اللہ ہی جانے کون بشر ہے!

    اللہ ہی جانے کون بشر ہے!
  7. راحیل فاروق

    جی میل کا یہ فیچر آپ کو معلوم ہے؟

    اس فیچر کا بہت فائدہ اٹھایا ہے میں نے۔ کسی بھی ویب سائٹ پر متبادل اکاؤنٹ بنانے کے لیے پہلے ایک حرف کے بعد ڈاٹ ڈالیں۔ اگلے اکاؤنٹ کے لیے دوسرے کے بعد ڈال دیں۔ علی ہذالقیاس۔ عام طور پر ویب سائٹس انھیں مختلف ای میل ایڈریسز سمجھتی ہیں۔ + کا اضافہ بھی معنیٰ خیز ہے۔ سپیمنگ سے بچنے کے لیے نہایت مفید...
  8. راحیل فاروق

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    خواتین سے حوالے مانگنا اور بچوں سے مٹھائی، ایک ہی بات ہے۔ پسند بہت کرتے ہیں پر دیتے نہیں!
  9. راحیل فاروق

    اتنے سب لوگوں نے آمین کہہ دی۔ ہماری ضرورت ہی نہیں رہ گئی۔ نیت تو پہلے ہی نہیں تھی! :)

    اتنے سب لوگوں نے آمین کہہ دی۔ ہماری ضرورت ہی نہیں رہ گئی۔ نیت تو پہلے ہی نہیں تھی! :)
  10. راحیل فاروق

    غالبؔ نے بھی یہ شعر شادی کے بعد کہا تھا اور ہم نے بھی شادی کے بعد ہی نقل کیا ہے۔

    غالبؔ نے بھی یہ شعر شادی کے بعد کہا تھا اور ہم نے بھی شادی کے بعد ہی نقل کیا ہے۔
  11. راحیل فاروق

    کہیں سنیں گے تو بھیدی بھی گھر کے نکلیں گے!

    خدا جانے کس ترنگ میں تھا میں۔ فرہنگِ آصفیہ کی جگہ بحر الفصاحت لکھ گیا۔
  12. راحیل فاروق

    ہم روایت شکن، روایت ساز

    سب بہن بھائیوں کا بہت شکریہ۔ آپ لوگوں میں سے اکثر کی جانب سے اظہارِ پسندیدگی میرے لیے سند کا درجہ رکھتا ہے۔
  13. راحیل فاروق

    کوئی چارہ ساز ہوتا، کوئی غم گسار ہوتا!

    کوئی چارہ ساز ہوتا، کوئی غم گسار ہوتا!
  14. راحیل فاروق

    ہمی قتل ہو آئیں، یارو، چلو!

    ہمی قتل ہو آئیں، یارو، چلو!
  15. راحیل فاروق

    ذرا تقدیر کی گہرائیوں میں ڈوب جا تو بھی کہ اس جنگاہ سے میں بن کے تیغَ بے نیام آیا - اقبالؔ

    ذرا تقدیر کی گہرائیوں میں ڈوب جا تو بھی کہ اس جنگاہ سے میں بن کے تیغَ بے نیام آیا - اقبالؔ
  16. راحیل فاروق

    گھاٹے کا سودا ہے۔ کسی پیٹو نے کیا ہو گا!

    گھاٹے کا سودا ہے۔ کسی پیٹو نے کیا ہو گا!
  17. راحیل فاروق

    تجھے اندازہ ہی نہیں دل کا / ایک عالم ہے نیست و نابود!

    تجھے اندازہ ہی نہیں دل کا / ایک عالم ہے نیست و نابود!
  18. راحیل فاروق

    تپاکِ جاں سے وہ طرزِ ستم گری نہ رہا

    تنافر اور اس قسم کے دیگر عیوب سے پاک کلام تو اساتذہ کے ہاں بھی نہیں ملتا۔ ہاں، ایک کتاب چھپی ہے اب تک جس میں عروضیوں کے تمام ناز بلا چون و چرا اٹھائے گئے ہیں۔ پھر بھی ناکام ہو گئی! :laughing:
  19. راحیل فاروق

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    محفل والے اوشو ان اوشو کے استاد ہیں جن کا ذکر نایاب بھائی کر رہے ہیں۔
  20. راحیل فاروق

    اکمل بھائی، اقبالؒ کا فرمان ہے۔ ہم نے تو جوں کا توں نقل کر دیا۔ آپ کو ناگوار ہوا تو معذرت خواہ ہوں۔

    اکمل بھائی، اقبالؒ کا فرمان ہے۔ ہم نے تو جوں کا توں نقل کر دیا۔ آپ کو ناگوار ہوا تو معذرت خواہ ہوں۔
Top