نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    اساتذہ شعراء

    آپ ہومر کو پڑھیے۔ گوئٹے، خیام، رومی، ملٹن وغیرہ کی شاعری کا مطالعہ کیجیے۔ آپ یقیناً اپنے اس خیال سے رجوع کر لیں گے کیونکہ این گناہےست کہ در شہرِ شما نیز کنند آپ پر ادب برائے ادب کے نظریے کا اثر معلوم ہوتا ہے جو، گستاخی معاف، میری رائے میں تاریخِ فن کا شاید مہمل ترین نظریہ ہے۔ اگر انسان حیوانِ...
  2. راحیل فاروق

    دیکھا ہے بتکدے میں جو اے شیخ، کچھ نہ پوچھ / ایمان کی تو یہ ہے کہ ایمان تو گیا!

    دیکھا ہے بتکدے میں جو اے شیخ، کچھ نہ پوچھ / ایمان کی تو یہ ہے کہ ایمان تو گیا!
  3. راحیل فاروق

    شیر آیا، شیر آیا! ؛)

    شیر آیا، شیر آیا! ؛)
  4. راحیل فاروق

    گر میں نے کی تھی توبہ، ساقی کو کیا ہوا تھا؟

    گر میں نے کی تھی توبہ، ساقی کو کیا ہوا تھا؟
  5. راحیل فاروق

    نہ ہوئی ہم سے محبت نہ ہوئی

    عباد، تم بہت اچھا لکھتے ہو۔ کچھ بھی گنجائش ہوتی تو میں زبردست قرار نہ دیتا۔ ایک خاص سطح پر پہنچ جانے کے بعد فن کار کا معاملہ یہ ہو جاتا ہے کہ اس کے ہاں بہتری کی گنجائش تو رہتی ہے مگر اس گنجائش کو خود فن کار کے علاوہ کوئی استاد، کوئی مربی نہیں جان سکتا۔ اس مقام پر اگر فن کار دیانت دار نہ ہو تو اس...
  6. راحیل فاروق

    کچھ اور بھٹک لوں میں، حسرت میں نہ مر جاؤں!

    ہم نے تو سنا تھا خواتین کی یادداشت بہت قوی ہوتی ہے۔
  7. راحیل فاروق

    کچھ اور بھٹک لوں میں، حسرت میں نہ مر جاؤں!

    راہوں میں ٹھہر جاؤں، منزل سے گزر جاؤں کچھ اور بھٹک لوں میں، حسرت میں نہ مر جاؤں ہر راہ کا عالم اور، ہر گام پہ سو سو رنگ سوچا کہ اِدھر جاؤں، چاہا کہ اُدھر جاؤں کچھ اور کھٹک تھی تب، اب اور کسک سی ہے مدت ہوئی نکلا تھا، اب جی میں ہے گھر جاؤں ویرانئِ منزل کا افسانہ ہی کہہ ڈالوں کوئی تو سبق سیکھے،...
  8. راحیل فاروق

    ابنِ مریم ہوا کرے کوئی!

    ابنِ مریم ہوا کرے کوئی!
  9. راحیل فاروق

    خیر مبارک۔ آپ کو بھی۔

    خیر مبارک۔ آپ کو بھی۔
  10. راحیل فاروق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    نام کی جو گت بنائی ہے دل جلوں نے، اس کی داد نہیں دی جا سکتی!
  11. راحیل فاروق

    سلام باؤ جی

    کیا کہنے، مرشدی۔ کیا کہانی کہی ہے۔ کیا قصہ چھیڑا ہے۔ کیا نبض پکڑی ہے۔ دل کو مٹھی میں جکڑ لیا آپ نے، چوہدری صاحب۔ کسی اور کا کیا معلوم؟ مگر اس خوش پوشاک بابو میں، جس میں ایک طوائف سے بھلائی کرنے کی بھی جرات نہیں، مجھے اپنا آپ کتنا صاف نظر آیا ہے۔ غیرت مندی اور بے غیرتی، حوصلہ اور بے حوصلگی، برتری...
  12. راحیل فاروق

    بہت شکریہ۔ :)

    بہت شکریہ۔ :)
  13. راحیل فاروق

    نہ آپ ننھے میاں نہ ہم داغ دہلوی۔ مگر تیز بہت ہیں آپ۔ :)

    نہ آپ ننھے میاں نہ ہم داغ دہلوی۔ مگر تیز بہت ہیں آپ۔ :)
  14. راحیل فاروق

    ایسی زیرکی اور تیز فہمی پر مبارک باد، اکمل بھائی۔ زبردست!

    ایسی زیرکی اور تیز فہمی پر مبارک باد، اکمل بھائی۔ زبردست!
  15. راحیل فاروق

    مقام اس کا ہے دل کی خلوتوں میں / خدا جانے مقامِ دل کہاں ہے؟

    مقام اس کا ہے دل کی خلوتوں میں / خدا جانے مقامِ دل کہاں ہے؟
  16. راحیل فاروق

    اس طرح تو ہوتا ہے! :)

    اس طرح تو ہوتا ہے! :)
  17. راحیل فاروق

    او کے۔

    او کے۔
  18. راحیل فاروق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    سبحان اللہ پڑھ کے شیئر کریں۔ جب آپ شیئر کرنے لگیں گے تو شیطان آپ کو روکے گا! :laughing::laughing::laughing:
  19. راحیل فاروق

    نصر من اللہ

    آپا، حسنِ اتفاق دیکھیے کہ ابھی ابھی ایک دوست کو رخصت کر کے کمپیوٹر پر آیا ہوں۔ ان سے اسی روایت کے حوالے سے باری تعالیٰ کی غیرت پر یہی گفتگو ہو رہی تھی! :):) اللہ ہم سب کے ساتھ رحم اور لطف و کرم کا معاملہ فرمائے۔ ہماری اچھی باتوں کو قبول فرمائے اور خامیوں سے چشم پوشی فرمائے۔ اپنے نیک بندوں کے...
  20. راحیل فاروق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    وزیرِ اعظم کی کامیاب سرجری کی اطلاع اور وہ بھی تن تنہا؟ یہ جوئے شیر تو پھولن دیوی بھی نہ لا سکتی! خدا رحمت کند ایں عاشقانِ پاک طینت را :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
Top