نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    اللہ خیر کرے، بھائی۔ میری تمام تر دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ سدا سکھی رہیں۔

    اللہ خیر کرے، بھائی۔ میری تمام تر دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ سدا سکھی رہیں۔
  2. راحیل فاروق

    شاعر ہے راحیلؔ غضب کا، اس کی غزل کا کافر کافر

    یہ دعائیں میرے لیے بہت قیمتی ہیں، امین بھائی! :redheart::redheart: شکریہ، پیارے بچے۔:bighug: عنایت، صفی بھائی۔ :) ایک راجپوت، تس پر پنجابی۔ پیار بھی کریں تو لوگوں کا تراہ نکل جاتا ہے۔ شاعری میں بھی اگر یہ اثر آ گیا ہے تو اسے عالی نسبی کی دلیل سمجھیے! :laughing::laughing: آپ نے زبردست کی...
  3. راحیل فاروق

    یہ بھولتے ہیں بھلا؟ D:

    یہ بھولتے ہیں بھلا؟ D:
  4. راحیل فاروق

    شاعر ہے راحیلؔ غضب کا، اس کی غزل کا کافر کافر

    میرے شوق کی بےتابی سے تجھ کو قیامت یاد آئی ہے آنکھ اٹھا کے دیکھ ذرا، خود تو نے قیامت کیا ڈھائی ہے ویرانی سی ویرانی ہے، تنہائی سی تنہائی ہے پہلے ٹوٹ کے رونے والا اب خاموش تماشائی ہے شوخ ہوا کا مہکتا جھونکا گلیوں سے اٹھلاتا گزرا چیخیں مار کے رویا پاگل، "ہرجائی ہے! ہرجائی ہے!" قہر نہیں یہ دَورِ...
  5. راحیل فاروق

    آپ کو بھی! :)

    آپ کو بھی! :)
  6. راحیل فاروق

    آپ کو بھی۔ :)

    آپ کو بھی۔ :)
  7. راحیل فاروق

    آپ کو بھی۔ :)

    آپ کو بھی۔ :)
  8. راحیل فاروق

    آپ کو بھی۔ :)

    آپ کو بھی۔ :)
  9. راحیل فاروق

    جس شخص کو چاند سب سے زیادہ قریب سے دیکھنے کا تجربہ ہے اسے تو رویتِ ہلال کمیٹی سے ہی نکال دیا۔ اب...

    جس شخص کو چاند سب سے زیادہ قریب سے دیکھنے کا تجربہ ہے اسے تو رویتِ ہلال کمیٹی سے ہی نکال دیا۔ اب چاند کیا خاک نظر آئے گا؟ (فیس بک)
  10. راحیل فاروق

    مزاجِ گرامی کی حد ہو گئی

    بہت شکریہ، برادرانِ عزیز۔ آخر کے تین شعر بعد میں شامل کیے۔ امید ہے وہ بھی نظر سے گزرے ہوں گے۔ :) شکریہ، صفی بھائی۔ آپ کی محبتوں کا مقروض، کاشف بھائی۔ اتنے دنوں کے بعد نظر آئے، نایاب بھائی۔ شکریہ اور خوش آمدید! آپ کے ذوق کا اندازہ ہونے کے بعد دگنا شکریہ، جماعتی صاحب۔ :) بےحد شکریہ، ترمذی...
  11. راحیل فاروق

    مزاجِ گرامی کی حد ہو گئی

    جہاں نیک نامی کی حد ہو گئی سمجھ، تشنہ کامی کی حد ہو گئی روا نا روا میں پھنسے رہ گئے غلامو! غلامی کی حد ہو گئی اُدھر ذرہ ذرہ ہوا آفتاب اِدھر نا تمامی کی حد ہو گئی وہی ایک خامی جنوں کی رہی اور اس ایک خامی کی حد ہو گئی خفا کس سے راحیلؔ صاحب نہیں؟ مزاجِ گرامی کی حد ہو گئی فغاں قریہ قریہ، غزل...
  12. راحیل فاروق

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    شکریہ، غدیر بی بی۔ اتنے شعر تو میں نے زندگی میں کبھی اکٹھے نہیں دیکھے! :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  13. راحیل فاروق

    جشنِ سالگرہ یاز دہم منایا جا رہا ہے۔ یاز اول کو کوئی پوچھتا ہی نہیں۔ احتجاج، احتجاج!

    جشنِ سالگرہ یاز دہم منایا جا رہا ہے۔ یاز اول کو کوئی پوچھتا ہی نہیں۔ احتجاج، احتجاج!
  14. راحیل فاروق

    غدیر زھرا ، یہ آخر میں پنجابی کا کیا مطلب ہوا؟ :)

    غدیر زھرا ، یہ آخر میں پنجابی کا کیا مطلب ہوا؟ :)
  15. راحیل فاروق

    آئی جوانی ہر کوئی ویہندا، جاندی کسی نئیں ڈٹھی!

    آئی جوانی ہر کوئی ویہندا، جاندی کسی نئیں ڈٹھی!
  16. راحیل فاروق

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    عیدگاہِ ما غریباں روئے تو انبساطِ عید دیدن روئے تو صد ہزاراں عید قربانت کنم اے ہلالِ ما خمِ ابروئے تو (نامعلوم) ترجمہ: ہم غریبوں کی عیدگاہ تیرا چہرہ ہے۔ عید کی مسرت تجھے دیکھنا ہے۔ اے میرے چاند، لاکھوں عیدیں تیرے ابروؤں کے خم پر قربان کر دوں!
  17. راحیل فاروق

    تم سلامت رہو ہزار برس / ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار

    تم سلامت رہو ہزار برس / ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
  18. راحیل فاروق

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    چچ چچ۔ آپ کو یہ دھاگا کھولنے سے پہلے ڈیٹول آزمانا چاہیے تھا۔ :shameonyou::shameonyou::shameonyou: آپ ادب کی خدمت میں اپنا حصہ خود اپنی اصلاح کر کے بھی ڈال سکتے تھے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: قربانی پہ بکروں کے ذبیحے کی تصویر آنکھوں میں پھر گئی! :mad3: یہ کون...
Top