آپ نے شاید شعر کی اس تعریف کو اور بالخصوص دوسرے جملے میں موجود اس کی وضاحت کو غور سے نہیں پڑھا۔
بات محض قصد کی نہیں ہے بلکہ خاص شعر گوئی کے قصد کا مذکور ہے۔ ورنہ قصد تو ہر کام میں کسی نہ کسی صورت میں موجود ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآنِ حکیم کو شاعری کے ارادے سے ہرگز نازل نہیں فرمایا۔ مگر شعرا جب شعر...