اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
ایسا اکثر ہوتا ہے اور لوگ اپنے آپ کو بہت زیادہ پڑھا لکھا سمجھنے لگتے ہیں۔ ایسے لوگ اگر کچھ دین کی تعلیم بھی حاصل کر لیں اور خاص طور پر اخلاقیات کی تو اس سے انہیں اور دوسرے لوگوں کو بھی کافی فائدہ ہو گا۔
بسم اللہ الذی لا یضر مع اسمہ شئء فی الارض ولا فی السماء وھو السمیع العلیم۔
ترجمہ: اللہ کے نام کے ساتھ جس کے نام کے ہوتے ہوئے کوئی چیز زمین و آسمان میں نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ اور وہ بہت سننے والا اور جاننے والا ہے۔
اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
آپ دل چھوٹا مت کریں اور دعا کیا کریں۔ انشاء اللہ ، اللہ تبارک و تعالی اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقہ وسیلہ سے سب ٹھیک کر دے گا۔
مایوس نہ ہوا کریں ۔