نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    م م م م۔ :thinking::thinking::thinking: تو یہ بات ہے کیا اس کا کوئی حل نہیں نکالا آپ نے؟
  2. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ٱرْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِى صَغِيرًاۭ اے پروردگار جیسا انہوں نے مجھے بچپن میں (شفقت سے) پرورش کیا ہے تو بھی اُن (کے حال) پر رحمت فرما۔
  3. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    ما شا اللہ! ہم بھی بالکل ٹھیک ہے۔ الحمد اللہ ۔ آپ سنائیے کیا ہورہا ہے آج کل؟
  4. اشتیاق علی

    تعارف سلام عرض کرتاہوں،جناب

    اردو محفل میں تہہ دل سے خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے ۔
  5. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام! کیسے ہیں جناب ؟
  6. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    تو کیا ان کا کوئی حل ہے۔ یا کوئی اچھی سی پراکسی سائیٹ ہو جو ایسا کر سکے۔ مجھے تو ایسی کوئی مکمل پراکسی سائیٹ نہیں ملی جو تمام تر سہولتوں سے لیس ہو۔
  7. اشتیاق علی

    ہندوستانی اراکین کو یوم آزادی (15 اگست) بہت بہت مبارک ہو۔

    ہونا تو ایسے ہی چاہئے کہ مل کر ایک ہی دن یوم آزادی منایا جائے۔ مگر دونوں ممالک کی قیادت اس سلسلہ میں کچھ کرے تو ہی کچھ ہو سکتا ہے۔ اگر ایسا ہو گیا تو پھر کونسا دن منایا جائے گا چودہ اگست یا پندرہ اگست اس سے بھی بہت سے لوگ اختلاف کریں گے۔
  8. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    ایک پراکسی سروس آزمائی تھی مگر اس پر پوسٹنگ نہیں ہوتی ۔ ایڈیٹر نظر نہیں آتا۔
  9. اشتیاق علی

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيم
  10. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    فی الحال میں غلط تھا مگر آپ نے غلطی کی تصحیح کر دی ۔ شکریہ۔
  11. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    بفضل تعالی پریشانی دور ہو چکی ہے۔ پریشانی وہی جو محلے میں لڑائی ہوئی تھی ۔ خیر اب تو معاملہ سلجھ گیا ہے۔ دعاؤں کے لیے شکریہ۔
  12. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    پھڈے بازی مخالف فریق نے شروع کی تھی ۔ جس پر ہمارے گھر پر گلے سڑے پھل اور پتھر و اینٹیں برسائی گئیں جس پر پھر بھی ہم نے انہیں کہا کہ آپ اپنی ان حرکات سے باز آ جائيں آپ ہمارے بڑے ہیں بچوں کو ایسا کرنے سے روکیں۔ تو اس پر انہوں نے میرے بھانجے کو کہا کہ ایک باپ کی اولاد ہو تو اوپر آؤ تمہیں بتائیں جس...
  13. اشتیاق علی

    رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی دعا

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ میں اللہ سے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں، جو میرا رب ہے۔ اور اُسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔
  14. اشتیاق علی

    صبح کی دعا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَالاَبصَارِ یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال۔ "بسم الله الذي لا يضرُّ مَعَ اسمِهِ شيءٌ في الأرضِ وَلاَ في السماءِ وهُوَ على السميعُ العليمُ"
  15. اشتیاق علی

    پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

    اﷲُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ السَّمٰوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ َورَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ ، سُبْحَانَ اﷲِ وَتَبَارَکَ اﷲُ...
  16. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    چاچو آپ نے بالکل صحیح فرمایا۔ مگر شمشاد بھائی تب کے جو سوئے ابھی تک اٹھے نہیں۔
  17. اشتیاق علی

    ستر قسم کی تکالیف دور کرنے کی دُعا

    لَاحَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِااللہِ وَلَا مَلۡجَأ وَلَا مَنۡجَأ مِنَ اللہِ اِلَّا اِلَیۡہِ اللہ کے سوا نقصان سے بچنے اور فائدہ حاصل کرنے کی طاقت کسی اور کو نہیں ہے۔ اللہ کے سوا کوئی اور جائے پناہ اور جائے نجات نہیں ہے۔
  18. اشتیاق علی

    آئیے اللہ کی پناہ مانگیں

    وَقُل رَّبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ - وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَن يَحْضُرُونِ اور کہو کہ اے پروردگار! میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہو- اور اے پروردگار! اس سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آموجود ہوں۔
  19. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    ایسا کرنا ممکن نہیں ہے۔ کیونکہ اس سرور کو ایک ہی بندہ کنٹرول کرتا ہے وہ بھی آن لائن ۔ :(
  20. اشتیاق علی

    اوراد و اذکار :رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۔۔۔ ۔۔

    لَا يُكَلِّفُ اللَّ۔هُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ ۗ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ...
Top