م م م م۔ بہت شکریہ۔ تبھی تو میں دیکھ رہا تھا کہ آخری دھاگے کو مقفل کرنے کے بعد کوئی نیا دھاگہ شروع نہیں ہوا ۔ خیر منتظمین سے گذارش ہے کہ میرے اس دھاگے کو مقفل کر دیں۔
اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
السلام علیکم!
پچھلا دھاگہ ختم ہو چکا تھا اور کسی نے نیا شروع نہیں کیا تھا تو سوچا کیوں نہ میں ہی اس دھاگے کو شروع کر دوں۔
تو لیجئے کون ہے جو محفل میں آیا کا 101 واں دھاگہ۔
سنچری سلیبریشن مکمل ہونے پر سب کو بہت بہت مبارک باد
کچھ دن پہلے ایک بینر پر ایسی ہی کچھ عبارت لکھی پڑھی تھی ۔ جس پر یہ لکھا ہوا تھا۔
"یا اللہ ! امریکہ ، ہندوستان اور اسرائیل کو بھی ایک ایک زرداری عطا فرما۔"
بالکل بجا فرمایا آپ نے۔ اصل میں ہمارے چیئر مین صاحب بڑے اصول پسند بندے ہیں۔ آدھے سے زیادہ عملے کی تنخواہ تو بس اس اصول کی وجہ سے دیتے ہیں۔ وقت پر کام پر آؤ اور وقت پر گھر جاؤ۔