ارے جناب بچ بچا کیا ہونا ہے۔ آخر رات صلح صفائی کی بات ہونے کو تھی مگر انہوں نے عجیب و غریب شرائط آگے رکھ دیں ۔ جس پر ہم نے کہا کہ آپ لوگ پرچہ کروانا چاہتے ہیں تو کرواؤ ، اپنا یہ شوق بھی پورا کر لو۔
اب آج 4 بجے کا وقت ہے ۔ دونوں فریق اکٹھے ہوں گے تھانے میں۔
کہا یہ جا رہا ہے کہ میرے بھانجوں پر 452...