نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    رمضان المبارک کی آمد آمد ہے

    استغفر اللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ۔ میں اللہ سے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں، جو میرا رب ہے۔ اور اُسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔
  2. اشتیاق علی

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  3. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    اللہ پاک اپنی خاص رحمتیں آپ لوگوں پر قائم و دائم رکھے۔آمین۔ ہم بھی آج کل دفتر کے کام مکمل کرنے پر لگے ہوئے ہیں ۔ اور گھر میں عید کی تیاریاں چل رہی ہیں۔
  4. اشتیاق علی

    مبارکباد عید کی پیشگی مبارکباد

    جی جی عید کی ہی بات ہو رہی ہے اور عید کے ہی آنے کی خوشی میں ایک دوسرے کو مبارک بادیں دی جا رہی ہیں۔
  5. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ٱرْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِى صَغِيرًاۭ اے پروردگار جیسا انہوں نے مجھے بچپن میں (شفقت سے) پرورش کیا ہے تو بھی اُن (کے حال) پر رحمت فرما۔
  6. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام! اپیا کیسی ہیں آپ؟ اور آج کل کیا ہو رہا ہے؟
  7. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  8. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  9. اشتیاق علی

    رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کی دعا

    اَللّٰہُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّا تُحِبُّ الۡعَفۡوَ فَاعۡفُ عَنَّا، اے اللہ بے شک تو معاف کرنے والا ہے معاف کرنے کو پسند کرتا ہے پس ہمیں معاف فرما دے۔
  10. اشتیاق علی

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  11. اشتیاق علی

    مبارکباد عید کی پیشگی مبارکباد

    تمام احباب اور اہل اسلام کو میٹھی عید کی خوشیاں بہت بہت بہت مبارک ہوں۔ افضل بھائی آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے یہ دھاگہ کھولا کیونکہ ہم جیسے محفلین عید پر مشکل سے ہی محفل پر آ سکتے۔ شکریہ۔
  12. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسے ہیں سب محفلین؟
  13. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    بھئی یہاں بھی ب ہی میرے ہاتھ آیا۔ تو یہاں پر آنے والوں کو بھی پیشگی عید مبارک۔
  14. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    بھائیوں اور بہنوں کو پیشگی عید مبارک۔
  15. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    ثمینہ کی چائے یاد آ رہی ہو گی آپ کو؟
  16. اشتیاق علی

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    پہلے والا شعر تو آپ نے چھوڑ دیا۔ گھر سے تیار ہوکے کتھے چلے او۔ نالے کلے کلے او۔
  17. اشتیاق علی

    میرا پسندیدہ جملہ!!!!!!!!!!!

    بیشک جنت میں مسلمان جوان جائیں گے مگر میں اس فانی زندگی کے بارے میں پوچھ رہا تھا کہ یہاں آپ جوانی کو کیسے سکپ (Skip)کر گئے؟
  18. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ٱرْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِى صَغِيرًاۭ اے پروردگار جیسا انہوں نے مجھے بچپن میں (شفقت سے) پرورش کیا ہے تو بھی اُن (کے حال) پر رحمت فرما۔
  19. اشتیاق علی

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  20. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    کمال کرتے ہیں آپ بھی ۔ اور تحریر سے ہی شاعرانہ انداز جھلک رہا ہے۔ محفل میں خوش آمدید۔ کیا اپنے تعارف کا دھاگہ کھولا ہے آپ نے؟
Top