بہت سے احباب ہوں گے جو اپنے دوستوں کے بہت قریب ہوتے ہیں اور ہفتے میں بہت سا وقت ان کے ساتھ گزارتے ہیں ۔ تب اکثر کوئی نہ کوئی لفظ ایک مذاق بن جاتا ہے ۔ جیسے ہمارے دوستوں کے ساتھ کچھ مزاحیہ واقع پیش آیا ۔ یہ واقعہ ایک پارک میں ہوا تھا تو انہی دوستوں نے اس واقعہ کو یاد رکھنے کے لیے اس پارک کے نام...