نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    کچھ میری ڈیزائننگ

    بالکل درست فرمایا آپ نے۔ امام عالی مقام کی شان ہی نرالی ہے۔
  2. اشتیاق علی

    کچھ میری ڈیزائننگ

    پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ یا علی والا میں نے 21 رمضان المبارک کو بنایا تھا ۔
  3. اشتیاق علی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    Programming Paradigms کے بارے میں بھی کسی نے لکھنا شروع کیا ہے ؟؟ اگر ہاں تو کس زمرے میں ؟ ہو سکے تو ربط دے دیجئے۔
  4. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    بہت خوب ۔ کافی مشکل ہوتی ہے رمضان کے بعد معمولات پر واپس آتے آتے۔
  5. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  6. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  7. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    ضرور جی اسی ظلم سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں ہم بھی۔
  8. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    غالبا بڑے دنوں بعد آپ کو اس دھاگے پر دیکھا ہے۔
  9. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    ثم آمین۔
  10. اشتیاق علی

    مریخ پر غروب آفتاب کا منظر

    شاکر بھائی یہ روبوٹ اپرچیونٹی ہے جو کئی سالوں سے مریخ کی سطح پر ہے اور اس نے نہ صرف اپنا مشن مکمل کیا بلکہ بہت سی چیزوں کے بارے میں آگاہ کیا اور یہ گرد وقت بوقت طوفانوں کی وجہ سے صاف بھی ہو جاتی ہے اور روبوٹ کی سطح آتی جاتی رہتی ہے۔ حال ہی میں ناسا نے کیوروسٹی نام کا روبوٹ مریخ کی سطح پر بھیجا...
  11. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    بہت خوب ۔ سن کر اچھا لگا کہ اسلام آباد میں موسم خوشگوار ہے۔ مگر ہمارے یہاں فیصل آباد میں تو کافی دنوں سے بارش نہیں ہوئی ۔ البتہ ایک دو دن موسم خوشگوار رہا تھا ۔
  12. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    الحمد اللہ میں بھی ٹھیک ہوں ۔ آپ کی دعائیں ہیں۔ آپ سنائیے؟ کیا ہو رہا ہے آج کل؟
  13. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام! الحمد اللہ میں تو ٹھیک ہوں ۔ اور انشا اللہ باقی اراکین بھی ٹھیک ہی ہوں گے۔ آپ سنائیے؟ کیسے ہیں؟
  14. اشتیاق علی

    شکر گزار ہے پاکستان

    آپ بالکل ٹھیک کہتے ہیں ۔ مگر صحت کے حوالے سے میں اس بات کا اندازہ نہیں لگا سکتا کہ پاکستان بننے سے پہلے کی تصویر ہے یا بعد کی ۔ بہر حال مجھے قائد کا سٹائل بہت پسند ہے۔ خاص کر ان کے جوتے ۔ کاش کہ وہ جوتے مجھے ایک بار پہننے کو مل جاتے ۔ بڑی حسرت ہے دل میں۔
  15. اشتیاق علی

    Lake view

    شکریہ تو آپ کا ہے جس نے اتنی اچھی تصاویر اہل محفل سے شیئر کیں۔
  16. اشتیاق علی

    Lake view

    واہ پھر تو زیادہ تعریف کی حامی ہیں یہ تصاویر۔
  17. اشتیاق علی

    شکر گزار ہے پاکستان

    اس تصویر میں قائد یہ کہہ رہے ہوں کہ مجھے پاکستان آزاد کروانے میں اس کی ضرورت نہیں ہے۔
  18. اشتیاق علی

    Lake view

    بتانے کا شکریہ۔ مگر مجھے تو ساری ہی بہت خوب لگیں۔ :):)
  19. اشتیاق علی

    Lake view

    تب ہی تو اتنا اعلی رزلٹ ہے تصاویر کا۔ شریک محفل کرنے کا بہت شکریہ۔
  20. اشتیاق علی

    شکر گزار ہے پاکستان

    گریٹ پیپل گریٹ سٹائل۔
Top