نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    اس کا جواب تو آپ کی اپنی تحریر میں تھا قبلہ۔ "نا مکمل آرزؤں کی تکمیل کی امید'۔ :)
  2. محمد وارث

    مبارکباد محفل میں دس کامیاب سال ایک یادگار

    آپ کو یہ دہائی مبارک ہو سعود صاحب!
  3. محمد وارث

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    مذاہب چاہے جتنے مختلف ہوں لیکن یہ سکے اور نوٹ اور چڑھاوے 'یونیورسل کانسٹنٹ' ہیں! :)
  4. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خداوندا پس از من حالِ ایں وادی چہ خواہد بُود پس از مجنوں ندید آباد کس اقلیمِ صحرا را میرزا مظہر جانجاناں اے خدا، میرے بعد اِس وادی (کہ جہاں میں ہوں) کا کیا حال ہوگا؟ کہ مجنوں کے بعد کسی نے صحرا کی مملکت کو بھی آباد نہ دیکھا۔
  5. محمد وارث

    یوں لکھا تھا مری قسمت میں مسلماں ہونا ٭وامق جونپوری

    ع - یوں لکھا تھا مری قسمت میں مسلماں ہونا براہِ کرم درست کر دیں اور عنوان میں بھی۔ 'تھا' کے بغیر مصرع ساقط الوزن ہے!
  6. محمد وارث

    مبارکباد فہد اشرف بھائی کے 3000 مراسلے

    بڑی جلدی چھوڑ دیا امین صاحب قبلہ، نصیبِ دشمناں کہیں طبیعت تو ناساز نہیں! :)
  7. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    درد ہو دل میں تو دوا کیجے دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے غالب
  8. محمد وارث

    یہ مرا غم کسی صورت نہیں گھٹنے والا

    لاجواب، آخری شعر تو بس جان ہی لے گیا!
  9. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں نے پچھلا بھی اسی کو دیا تھا "شاہ" جی! لیکن اس بار میرا ووٹ ڈالنے کا کوئی موڈ نہیں!
  10. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں اسی لیے نہ پی پی میں ہوں نہ نون لیگ میں، ہاں پی ٹی آئی کی طرح پیری مریدی کا بڑا شوق ہے! :)
  11. محمد وارث

    تصویر کشی: ہمارے چھوٹے بھائی کے کمالات

    یہ 'مولا خوش رکھے' صرف میرے لیے مخصوص کر رکھا ہے نقیبی صاحب!
  12. محمد وارث

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    کیا کوہلی (اور انوشکا) اس ڈبلیو کو تبدیل کر سکیں گے، دیکھتے ہیں۔ :)
  13. محمد وارث

    محفل! دلچسپ و عجیب

    اجی کہاں صاحب، بقول مرزا کعبے کس منہ سے جاؤ گے وغیرہ وغیرہ۔ :)
  14. محمد وارث

    محفل! دلچسپ و عجیب

    بھائی جان آپ جو کوئی بھی ہیں، وہی ہیں یا کہ نئے ہیں یا بار بار نئے ہیں، ہمیں اس سے کچھ لینا دینا نہیں۔ ہاں اگر وہی پرانے ہیں اور بار بار معطل ہونے پر تشریف لا رہے ہیں جو کہ محفل پر آج کل ایک سافٹوئیر نہ ہونے کی وجہ سے ہے تو ہمیں آپ سے محبت ہے کہ آپ کو اردو محفل سے محبت ہے۔ جس سافٹوئیر کا ذکر کیا...
  15. محمد وارث

    محفل! دلچسپ و عجیب

    آپ کو کیسے علم؟
  16. محمد وارث

    غزل برائے اصلاح

    جی درست ہیں، ایک آدھ چھوٹے چھوٹے مسائل ہیں: دوسرے شعر میں صحرا کی الف گر رہی ہے جو شاید درست نہیں۔ چوتھے شعر، زاں سبب گویند کہ۔۔۔۔، اس میں کہ دو حرفی یعنی فع بندھا ہے، یہ بھی درست نہیں، کہ کا وزن یک حرفی ہوتا ہے۔ اسی شعر میں، اور یہ مجھے سب سے زیادہ پسند آیا، تقابلِ ردیف در آیا ہے، یعنی دونوں...
  17. محمد وارث

    غزل برائے اصلاح

    خوب غزل ہے آغا صاحب، لاجواب!
  18. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آنچہ گفت ایزد بہ آدم با ملک ہرگز نگفت گوشِ ناقابل نباشد محرمِ اسرارِ عشق نظیری نیشاپوری خدا تعالیٰ نے جو کچھ بھی آدم سے کہا وہ فرشتے سے ہرگز نہ کہا، (پس ثابت ہوا کہ) ناقابل لوگوں کے کان عشق کے اسرار و رموز کے محرم نہیں ہوتے۔
  19. محمد وارث

    آگ گھروں تک آپہنچی ہے!

    یہ ایک علیحدہ بات ہے کہ 1971ء کی شرمناک شکست و ریخت کے بعد بھٹو نے دانستہ نرم سنسر کی پالیسی اپنائی تھی اور ملک میں میلوں ٹھیلوں سرکسوں کے کلچر کی بھی حوصلہ افزائی کی تھی تا کہ عوام کا دھیان کسی اور طرف بھی لگے، لیکن فاضل کالم نگار نے اس کالم میں دو فلموں کا بھی ذکر کیا ہے، دونوں فلمیں یو ٹیوب...
Top