نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    محفل! دلچسپ و عجیب

    ان کے درمیان ایک مرزا صاحب بلکہ دو مرزا صاحبان بھی تشریف لائے تھے!
  2. محمد وارث

    مبارکباد خوشخبری۔۔ اللہ کا بہت بہت شکر کرم! :-)

    ماشاءاللہ۔ آپ کو بہت مبارک ہو ہادیہ!
  3. محمد وارث

    گفتار کے غازی

    ع - در منزلِ لا بُودم از بادۂ الّا مست
  4. محمد وارث

    محفل! دلچسپ و عجیب

    نئے بیچارے تو ریٹنگ چیک کرتے ہوئے غلطی سے پر مزاح کو بھی مضحکہ خیز کی ریٹنگ دے دیتے ہیں، آپ تو ماشاءاللہ کاف سے کایاں بھی ہیں اور سین سے سیانے بھی!
  5. محمد وارث

    محفل! دلچسپ و عجیب

    آپ جس بے تکلفی اور 'کرم' سے ریٹنگز عطا کر رہے ہیں اس سے نئے لگتے تو نہیں، بلکہ جاننے والے مطلب 'عارف' لگتے ہیں۔
  6. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ افغانستان: انڈر 19 ورلڈ کپ، تیسری پوزیشن

    فیر ناں مطلب چوتھی پوزیشن ای سمجھیے!
  7. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    کتاب کا نام غلط ہے یا مصنف کا! :)
  8. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    جی آپ کی بات بھی بجا لگتی لیکن شاید یہ متضاد ایک ہی لیول یا جنس پر ہوتے ہیں جیسے 'ہادی' کا متضاد 'مضل' ہی ہے نہ کہ اس ہادی کے پیرو کار۔
  9. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    رہنما فارسی ہے، فارسی میں اس کا متضاد گمراہ کنندہ بنے گا۔
  10. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    مُضِل ۔ گمراہ کرنے والا
  11. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    انڈیا اور چائنہ کی 1962ء میں ہونے والی جنگ پر کتاب پر بریگیڈیئر جان ڈالوی کی کتاب Himalayan Blunder بریگیڈیئر مذکور انڈین انفنٹری کی 7 بریگیڈ کے کمانڈر تھے اور یہ بریگیڈ انڈین آرمی کی بہترین بریگیڈ سمجھی جاتی تھی لیکن جنگ شروع ہونے کے بعد چند گھنٹوں کے اندر اندر چینی فوج نے اس بریگیڈ کو ختم کر...
  12. محمد وارث

    محفل! دلچسپ و عجیب

    یہ نشتر آپ نے شاید کہیں اور بھی چلایا تھا۔ میں واقعی اس وقت اردو محفل فورم کے علاوہ اور کسی اردو فورم، بلکہ کسی بھی زبان کے فورم کا رکن نہیں ہوں۔ اب قسمیں کھانے کا فائدہ کوئی نہیں، نہ بیوی قسموں پر یقین کرتی ہے نہ اردو محفل والے! :)
  13. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    عجز را گر در جنابِ بے نیازی ہا رہیست ایں قدر ہا بس کہ تا کویت رسد فریادِ ما ابوالمعانی عبدالقادر بیدل عجز کو اگر تیری بے نیازیوں کی جناب میں کوئی رسائی ہے تو (ہمارے لیے) بس اس قدر ہی کافی ہے کہ تیرے کوچے تک ہماری فریاد پہنچے۔
  14. محمد وارث

    لفظ الو پر اشعار

    نیرنگیِ خیال زمانے کی دیکھ تو زاغ و زغن ہیں فاختہ، اُلو یہاں ہُما :)
  15. محمد وارث

    محفل! دلچسپ و عجیب

    آفتاب آمد تیمم برخاست۔ اس کو ثبوت کی کیا ضرورت ہے، اس کے قبضے میں تو پورا 'مدعا' ہے! :)
  16. محمد وارث

    محفل! دلچسپ و عجیب

    اس کا سب سے زیادہ کریڈٹ شاید عارف کریم عرف کاف سین کو جاتا ہے، ہر کسی کے ہر مراسلے پر پر مزاح کی ریٹنگ دینا ان کی عادتِ ثانیہ ہے، اب کہاں سے لائیں ان سا۔ :)
  17. محمد وارث

    محفل! دلچسپ و عجیب

    شمشاد کی بھی دس ہزار سے زائد ہیں۔ اور آج شاید میری بھی ہو گئی ہیں۔
  18. محمد وارث

    غالب کسی ریگستان میں ہوتا تو 'پری چہرہ' کہنے کی بجائے 'شتر غمزے' دیکھتا اور کہتا۔ :)

    غالب کسی ریگستان میں ہوتا تو 'پری چہرہ' کہنے کی بجائے 'شتر غمزے' دیکھتا اور کہتا۔ :)
  19. محمد وارث

    اگر تو آپ کی مراد اضافی ٹیکس سے ہے تو وہ تو کئی مہینوں سے لگ رہا ہے۔ میرے پاس 4 ایم بی کا پی ٹی...

    اگر تو آپ کی مراد اضافی ٹیکس سے ہے تو وہ تو کئی مہینوں سے لگ رہا ہے۔ میرے پاس 4 ایم بی کا پی ٹی سی ایل ہے لیکن اس کے ریٹ میں تو ابھی تک اضافہ نہیں دیکھا، اس مہینے کا بل آنا ابھی باقی ہے۔
Top