مصروفیت کے عالم میں شاندار مضمون پڑھا تھا ۔ کچھ خاص جگہوں پر تو بہت دلکش اور دیدہ زیب پیشکشیں کی گئی ہیں :) :) :) ۔
لگتا ہے اس سینٹر سے کچھ سوچ سمجھ کر آرڈر دینے پڑیں گے ۔
ویسے شاندار ظہیراحمدظہیر بھائی ۔خوب چنیدہ مواقع کا بلا جھجک احاطہ کیا ہے۔ :) :) :) ۔
کراچی کی اشتہاری دیواروں کے متعلق...