نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈول بھی رکھ دوں پھر تو ایک اور باقی سب کے لیے ۔ کیا خیال ہے ؟
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے کتنا کپ چڑھے گا۔ ایسا کرتا ہوں تھرماس بھر لیتا ہوں ۔جو چاہے لے لے ۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب جیسی سردی لگ رہی ہے مجھے۔ میں بھی چائے بنانے چلا۔ کس کس کی بناؤں ؟
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلط نہیں یہ بات ہمارے خیال میں بھی۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مکہ کی کچھ وڈیوز تو میں نے بھی دیکھیں جن سے وہاں کے کافی پہاڑوں کا سبز ہونا صاف ظاہر ہوتا ہے ۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری سلام و دعا بھی ساتھ ساتھ ہی ۔ چائے کا انتظار ہے اور بارش ، آج بھی خوب ہے ۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پلاسٹک کا موتی کیوں ؟ :)
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا دیر ہوئی مجھے۔ لکھنے میں۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیکھا موتی !!!
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں ہے یہ بھی فکر کی بات ۔ اسپیڈ میں ایسا ہی ہوتا ہے ۔
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے فکر نہیں ۔ اتار چڑھاؤ بھی زندگی کا حصہ ہیں ۔ بے فکر رہو تم بھی ۔
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لاحاصل ہے غیر ضروری تدوین کرتے پھرنا ۔ جو گیا سو گیا ۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل تو موتی بکھیرتی ہے حکمت کے ۔ لایعنی بحثوں سے اسے کیا غرض بھلا !
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کا فی دن ہوئے فالودے کا تذکرہ بھی نہیں ہوا ۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فائدہ کیا بحث کرنے کا ۔ ہفتہ ہو یا چھٹی ، اپنے اپنے علاقائی وقت پر مبنی ہے ۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت چاہی تو ہم دو کپ پی چکے ہیں رام جی کے۔ کیوں کہ ٹھنڈ ہے اور بارش بھی ہو رہی ہے آج تو ۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سوال یہ ہے کہ اگر کسی نے جان لیا کہ کل کیا ہو تو زندگی سہانی نہ رہے۔ یہ ایک حکمت کا موتی ہے سمجھو تو ۔
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب والی آپا بتائیے ،کس نے جانا کہ کل کیا ہو ؟
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح ہو گئی اب ترتیب ۔
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجب کہہ رہے ہیں بھئی ۔
Top