نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    عمدہ جارحانہ کھیل جاری ہے۔
  2. سید عاطف علی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    پاسنگ کی خوبصورتی نا قابل بیان۔ ارجنٹینا۔
  3. سید عاطف علی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    36 ویں منٹ میں۔ زبردست موو اور گول۔
  4. سید عاطف علی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    23 منٹ میں (پہلا :) )گول ہوا۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں نہیں بلکہ ثمرین کا خرچہ ہمارےحساب میں لکھ لیا کرو ۔لاڈلی ہے وہ ہماری ۔
  6. سید عاطف علی

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    ایسا جواب ملے گاکہ قرض تو چھوڑو، صدقہ دینے کا دل چاہے گا۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب میں بھی ہو گی سردی۔ لیکن کراچی میں تو ہم پنکھا چلا کر سوتے ہیں ۔ اب بھی۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاباش شاباش شاباش۔یہی بات۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر کو تو تلخ چیزوں کے لیے اٹھا رکھو۔ چائے کو معاف کرو۔اور خوب پیو۔زندگی میں تلخیاں کوئی کم ہیں صبر کے لیے۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضبط کیسا بھلا چائے کے باب میں؟ یہ سوء ظن ہے ثمرین کے باب میں ۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظن ہے کہ ثمرین آرام کر رہی ہو گی ۔ہم آرام اور چائے کا انتظار کر رہے ہیں ۔ہماری بٹیا کچن میں خود کے لیے کافی اور ہمارے لیے چائے بنا رہی ہے۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گر میوں میں سب بدل جائے گا۔
  13. سید عاطف علی

    ایک تازہ غزل ۔ڈبو کے چھوڑے گا تم کو یہ زعم یکتائی

    قیمتی کلمات کے لیے سپاس گزار ہوں محمد احمد بھائی۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اسکا مطلب ہوا کہ صحیح تو پھر صحیح ہو گا۔
  15. سید عاطف علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 28 ( د ) ( و ) ( س ) ( ک ) ( گ ) ( ے ) #Hijjay https://hijjay.com
  16. سید عاطف علی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    اسکی مہارت تیرہ برس بڑے زیدان سے کم نہ تھی۔ اس میں کتنا ایرر ہوا۔
  17. سید عاطف علی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    یہ علامتیں ہیں بھئی ۔ :) ۔ اور یہ بھی غنیمت ہے کہ ایک ایک سال ہی ہے۔
  18. سید عاطف علی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    یہ وہی کھلاڑی ہے جس نے فیلڈ مین ایک مخالف کھلاڑی کے سینے پر زور دار ٹکر مار کرکرا دیا تھا۔ اور جرمانے و پابندی کا سامنا کیا تھا۔ شاید 2005 میں۔ اس زمانے میں میرا فیورٹ کھلاڑی برازیلی نوجوان رونالڈینو تھا۔
  19. سید عاطف علی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    میں بیس پچیس برس قبل کراچی میں ایک فرانسیسی کمپنی میں تھا ۔ اس وقت بھی فرانس نے ورلڈ کپ جیتا تھا ۔ شاید 99 کی بات ہے ۔
Top